Fayyaz Shah (@rebelbythought) 's Twitter Profile
Fayyaz Shah

@rebelbythought

I'm not bad, but I'm not good either. I'm a rebel with a cause.

ID: 1511652265400037377

calendar_today06-04-2022 10:29:36

23,23K Tweet

135,135K Followers

360 Following

Fayyaz Shah (@rebelbythought) 's Twitter Profile Photo

ڈی جی آئی ایس پی آر کی آج کی پریس کانفرنس بہت بُری طرح سے بیک فائر کر گئی ہے۔ انہوں نے پورے اعتماد کے ساتھ پاکستان میں میڈیا کی آزادی اور آزادیِ اظہار کے جو کھوکھلے دعوے کیے اس پر سارا سوشل میڈیا ابھی سیخ پا ہے اور کھری کھری سُنا رہا ہے۔