Waqar Khan (@realwaqarkhan1) 's Twitter Profile
Waqar Khan

@realwaqarkhan1

Member social media team PML(N)
Vice president district korangi SMT
strong believer Of Pakistan Muslim league Nawaz♥✌
Vote ko Izat do💯

ID: 1366133176985395204

calendar_today28-02-2021 21:08:55

3,3K Tweet

291 Followers

226 Following

Hazal Lodhi (@hazallodhi9) 's Twitter Profile Photo

نَصٗرُْ مِنَ اللّٰہِ وَفَتٗحُُ قَرِیٗبْ"✌ #PS110 امیدوار PS-110 Babar Anwer #پی_ایس_110_بابر_انور_کا انشاءلله 8 فروری کو جیت شیر کی ہو گی جیت بابر انور کی ہو گی ۔ پاکستان کے مستقبل کے لیے نواز شریف کو ووٹ دے کر کامیاب کریں ۔ Babar Anwar Maryam Nawaz Sharif Shehbaz Sharif

نَصٗرُْ مِنَ اللّٰہِ وَفَتٗحُُ قَرِیٗبْ"✌
#PS110
امیدوار PS-110 Babar Anwer
#پی_ایس_110_بابر_انور_کا
انشاءلله 8 فروری کو جیت شیر کی ہو گی جیت بابر انور کی ہو گی ۔
پاکستان کے مستقبل کے لیے نواز شریف کو ووٹ دے کر کامیاب کریں ۔
Babar Anwar Maryam Nawaz Sharif Shehbaz Sharif
Hazal Lodhi (@hazallodhi9) 's Twitter Profile Photo

پاکستان مسلم لیگ ن Ps-110 ہجرت کالونی کی ٹیم کی جانب سے حلقے میں الیکشن سیل آفس کی افتتاحی تقریب میں نون لیگ Ps-110 کے امیدوار بابر انور کی بطور مہمان خصوصی شرکت۔۔۔۔۔۔۔ Maryam Nawaz Sharif Marriyum Aurangzeb Nawaz Sharif Shehbaz Sharif

Zeeshan Malik (@zeshanmalick) 's Twitter Profile Photo

میاں صاحب ہم آپ کے احسانات کا قرض کبھی نہیں اتار سکیں گے یہ قوم ہمیشہ آپکی مقروض رہے گی اللہ آپکو صحت والی لمبی زندگی دے

میاں صاحب ہم آپ کے احسانات کا قرض کبھی نہیں اتار سکیں گے یہ قوم ہمیشہ آپکی مقروض رہے گی اللہ آپکو صحت والی لمبی زندگی دے
عثمان جنجوعہ (@usmanjanjua01) 's Twitter Profile Photo

اس گھٹیا سروس Careem Pakistan نے پہلی بار یہ حرکت نہیں کی یہ ہر بار اسی طرح ٹویٹ کرتے ہیں اور پھر جب چھتر پڑتے ہیں تو ڈلیٹ کر جاتے ہیں اس گھٹیا سروس اور بےغیرت یوتھیا وائرس کا بائیکاٹ کریں اور inDrive استعمال کریں

اس گھٹیا سروس  Careem Pakistan نے پہلی بار یہ حرکت نہیں کی
یہ ہر بار اسی طرح ٹویٹ کرتے ہیں اور پھر جب چھتر پڑتے ہیں تو ڈلیٹ کر جاتے ہیں
اس گھٹیا سروس اور بےغیرت یوتھیا وائرس کا بائیکاٹ کریں
اور inDrive استعمال کریں
Waqar Khan (@realwaqarkhan1) 's Twitter Profile Photo

ہم تو ہیں ہی قائد محترم نواز شریف صاحب کی وجہ سے پارٹی میں وہ ہماری دل کی دھڑکن ہیں قائد محترم نواز شریف صاحب کے الاوا اور کوئی بھی شخص پاکستان کو بحران سے نہیں نکل سکتا

Waqar Khan (@realwaqarkhan1) 's Twitter Profile Photo

محترمہ مریم نواز شریف کو وزیراعلی پنجاب بننے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں

محترمہ مریم نواز شریف کو وزیراعلی پنجاب بننے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں
Waqar Khan (@realwaqarkhan1) 's Twitter Profile Photo

ہم میاں محمد شہباز شریف کو وزیر اعظم پاکستان بننے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ *نائب صدر پاکستان مسلم لیگ ن صوبہ سندھ* *فرزند کراچی حاجی طیب ذر خان*

ہم میاں محمد شہباز شریف کو وزیر اعظم پاکستان بننے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں۔
*نائب صدر پاکستان مسلم لیگ ن صوبہ سندھ*
*فرزند کراچی حاجی طیب ذر خان*