Syed Raza Shamsi (@realshamsi) 's Twitter Profile
Syed Raza Shamsi

@realshamsi

اس ملک میں گلوکار بھی دہشتگرد ,صحافی بھی دہشتگرد ,وکیل بھی دہشتگرد ،سوشل میڈیا بھی دہشتگرد ,شاعر بھی دہشتگرد ,کامیڈن بھی دہشتگرد ،آخر یہ محب وطن کون لوگ ہے۔

ID: 102083803

calendar_today05-01-2010 15:09:06

27,27K Tweet

4,4K Takipçi

4,4K Takip Edilen

Ahmad Hassan Bobak (@ahmad__bobak) 's Twitter Profile Photo

🚨 زرداری پولیس کی جانب سے کراچی میں پی ٹی آئی کی ریلی پر بدترین حملہ کیا گیا ، خواتین اور بزرگ کارکنان پر تشدد کیا گیا متعدد کارکنان کو گرفتار کر لیا گیا یہ ظلم عوام کو خود ہی مٹانا ہوگا

Syed Raza Shamsi (@realshamsi) 's Twitter Profile Photo

😥غزہ کا مقتل بین الاقوامی ذرائع کےمطابق اب ایک لکھ بچے چند دنوں میں مرجائیں گے۔اگر خوراک ملی بھی تو ان کا اب بچنا مشکل ہوگا۔ Never forget, all Muslims countries did nothing and by doing nothing they have participated in the killings. #GazaStarving #Palestine #UNRWA #OIC #UN

😥غزہ کا مقتل
بین الاقوامی ذرائع کےمطابق
 اب ایک لکھ بچے چند دنوں   میں مرجائیں گے۔اگر خوراک ملی بھی تو ان کا اب بچنا مشکل ہوگا۔
Never forget, all Muslims countries did nothing and by doing nothing they have participated in the killings.
#GazaStarving #Palestine #UNRWA #OIC #UN
Siasat.pk (@siasatpk) 's Twitter Profile Photo

وادی تیرہ میں آج جو ہوا اُس سے سب کو سمجھ آ جانی چاہیے کہ عمران خان نے یہ کیوں کہا تھا کہ میں آپ لوگوں کی آزادی کی جنگ لڑ رہا ہو۔ ابوذر فرقان Abuzar Furqan سورس لنک siasat.pk/threads/927562

وادی تیرہ میں آج جو ہوا اُس سے سب کو سمجھ آ جانی چاہیے کہ عمران خان نے یہ کیوں کہا تھا کہ میں آپ لوگوں کی آزادی کی جنگ لڑ رہا ہو۔ ابوذر فرقان

<a href="/AbuzarFurqan/">Abuzar Furqan</a> 

سورس لنک  siasat.pk/threads/927562
Waqar Malik (@realwaqarmaliks) 's Twitter Profile Photo

جلد بازی میں آپریشن شروع کرنے کی صرف ایک وجہ ہے امریکہ سے معدنیات والے علاقے جلد خالی کروا کے سب حوالے کرنے کا وعدہ ہوچکا ہے!

Syed Raza Shamsi (@realshamsi) 's Twitter Profile Photo

#نکلو_اب_خاموشی_گناہ_ہے There is no doubt now that #AsimMunir wants to destroy Pakistan. Establishment wants to make Pak the absolute dictatorship like #NorthKorea Sab ghadaron pe Allah aur Rasool ki #Lanat #PakistanUnderFascism #ReleaseImranKhan #5thAugust #UmarAyubKhan

#نکلو_اب_خاموشی_گناہ_ہے 
There is no doubt now that #AsimMunir wants to destroy Pakistan. 
Establishment wants to make Pak the absolute dictatorship like #NorthKorea 
Sab ghadaron pe Allah aur Rasool ki #Lanat 
#PakistanUnderFascism #ReleaseImranKhan #5thAugust #UmarAyubKhan
PTI (@ptiofficial) 's Twitter Profile Photo

"ریاست بدلہ نہیں لیتی، آئین و قانون کے مطابق سزا دیتی ہے، جن کو لاکھوں ووٹ پڑے، جو موقع پر بھی نہیں تھے اگر ان کو سزائیں ہوں گی تو سوالات تو اٹھیں گے۔ وہ گواہ جو صوفے اور ٹیبل کے نیچے شواہد جمع کرتا رہا حکومت کو چاہیئے ایسے باصلاحیت کردار کو مخصوص سیٹ پر پارلیمنٹ میں لائیں۔"

Shaukat Basra (@sh_basra) 's Twitter Profile Photo

آپ تمام ایم این ایز،سینٹرز اور ایم پی ایز کو بھی سزائیں سنا دیں،لیکن ایک بات یاد رکھنا کہ قیدی نمبر 804 جس کو ٹکٹ دے گا،عوام صرف اس کو ہی ووٹ دیں گے،کیونکہ عوام کا ایک ہی نعرہ ہے جان اللہ دی ووٹ خان دا!

Wahab Khan (@itx_wahab123) 's Twitter Profile Photo

آپ تحریک انصاف کو ایم کیو ایم سے کیسے ملا سکتی ہیں؟ ایم کیو ایم ایک لسانی جماعت ہے، پی ٹی آئی قومی جماعت ہے جس نے وفاق، کے پی، گلگت بلتستان، کشمیر اور پنجاب پر حکمرانی کی ہوئی ہے، ابھی بھی وہ جیتے تھے لیکن مینڈیٹ چوری کر لیا گیا، اطہر کاظمی

Ayesha Ali Bhutta (@ayeshabhutta01) 's Twitter Profile Photo

شوکت بَسرا لاہور سے ریلی نکالنے میں کامیاب ہو گئے۔ آج لاہور کی سڑکوں پر صرف عمران خان کا نام راج کرے گا!

Haider Saeed (@haidersaeedpti1) 's Twitter Profile Photo

عالیہ حمزہ کے مطابق پولیس نے انکی گاڑی کو نقصان پہنچایا ہے اور انہیں زخمی بھی کیا ہے

PTI (@ptiofficial) 's Twitter Profile Photo

An elder like Rehana Dar is being dragged by the shameless Punjab Police, a disgraceful sight. Maryam Nawaz and IG Punjab have sunk to a new low with this act. Under this martial law of Asim Munir, they have abandoned all sense of shame and decency!

jookeerrr🇵🇰 (@jokkeerrr2) 's Twitter Profile Photo

پنجاب پولیس نے یہ ثابت کر دیا کہ یہ عوام کی محافظ نہیں بلکہ شریف خاندان کے غلام ہیں

PTI (@ptiofficial) 's Twitter Profile Photo

گرفتاری کا خوف نہ ہی مقدمات کا ڈر ، کشمیری اپنے محبوب قائد عمران خان کیساتھ چٹان کی طرح کھڑے ہو گئے! صدر پاکستان تحریک انصاف آزاد کشمیر و سابق وزیر اعظم سردار عبد القیوم رات گئے رہا ہوتے ہی اپنے محبوب قائد عمران خان کی رہائی کیلئے میدان میں اتر آئے۔ سردار عبد القیوم نیازی کی

Gul Zafar Khan (@gulzafarkhan) 's Twitter Profile Photo

ملاکنڈ: سوات موٹروے چکددہ انٹرچینج کے مناظر! ہر طرف نظریہ حقیقی آزادی کے سپاہی پرچم اُٹھائے موجود ہے۔ #پرامن_ملک_گیر_تحریک

ملاکنڈ: سوات موٹروے چکددہ انٹرچینج کے مناظر!
ہر طرف نظریہ حقیقی آزادی کے سپاہی پرچم اُٹھائے موجود ہے۔

#پرامن_ملک_گیر_تحریک
PTI (@ptiofficial) 's Twitter Profile Photo

Resilience, Resistance, Resolve! Repeatedly attacked and arrested, remains unwavering in her stance. The actual representation of Punjab’s mothers - a symbol of courage and dignity. Rehana Dar #پرامن_ملک_گیر_تحریک

Pakistan Voice 🇵🇰 (@pakvoice_org) 's Twitter Profile Photo

تم سروے، انتخابات، میڈیا اور یہاں تک کہ عدالتوں کو بھی چلا سکتے ہو، لیکن تم سڑکوں کو نہیں چلا سکتے۔ اور سڑکیں کسی اور کو نہیں، صرف عمران خان کو مانتی ہیں! #PakistanVoice #PakVoice

تم سروے، انتخابات، میڈیا اور یہاں تک کہ عدالتوں کو بھی چلا سکتے ہو، لیکن تم سڑکوں کو نہیں چلا سکتے۔ اور سڑکیں کسی اور کو نہیں، صرف عمران خان کو مانتی ہیں!

#PakistanVoice #PakVoice
Siasat.pk (@siasatpk) 's Twitter Profile Photo

اس وقت پنجاب پر ایک ذہنی مریضہ کو زبردستی مسلط کر دیا گیا ہے، جس نے معاشرے کی تمام اقدار روند ڈالی ہیں۔ عمران ریاض خان Imran Khan #MaryamNawaz siasat.pk/threads/928005

اس وقت پنجاب پر ایک ذہنی مریضہ کو زبردستی مسلط کر دیا گیا ہے، جس نے معاشرے کی تمام اقدار روند ڈالی ہیں۔ عمران ریاض خان
<a href="/ImranRiazKhan/">Imran Khan</a> #MaryamNawaz 
siasat.pk/threads/928005
Ahmad Hassan Bobak (@ahmad__bobak) 's Twitter Profile Photo

پی ٹی آئ اقوام متحدہ سے رجوع کر رہی ہے، ہم ایک باضابطہ مقدمہ تیار کر رہے ہیں، جس میں عمران خان اور بشریٰ بی بی پر مبینہ حراستی تشدد کے شواہد پر مبنی باضابطہ دستاویزات جمع کرائی جا رہی ہیں۔، سید ذلفی بخاری