Hussain (@reallhussain) 's Twitter Profile
Hussain

@reallhussain

Coordinator Digital Media
JUI Distt Charsadda

ID: 742610359505330176

calendar_today14-06-2016 06:51:21

8,8K Tweet

1,1K Takipçi

1,1K Takip Edilen

محمدسلمان قریشی (@qms3510) 's Twitter Profile Photo

قائدجمعیت نے وہاں جس سنجیدگی اور وقار سے گفتگو کی۔ اس نے ثابت کیا کہ قیادت صرف نعروں سے نہیں ذمہ داری کے ساتھ گفتگو کرنے سے بنتی ہے۔ یہ دورہ اسی کا عملی نمونہ تھا۔ #MFRforPakBanglaUnity

قائدجمعیت نے وہاں جس سنجیدگی اور وقار سے گفتگو کی۔
 اس نے ثابت کیا کہ قیادت صرف نعروں سے نہیں ذمہ داری کے ساتھ گفتگو کرنے سے بنتی ہے۔
یہ دورہ اسی کا عملی نمونہ تھا۔
#MFRforPakBanglaUnity
JUI Answers Back (@juianswersback) 's Twitter Profile Photo

"مولانا فضل الرحمن کے اس دورے نے ثابت کر دیا کہ حکومتی فاصلے کچھ بھی ہوں، دونوں ملکوں کے عوام کے دلوں میں ایک دوسرے کے لیے احترام اور اُلفت آج بھی زندہ ہے۔ یہ عوام کی طاقت ہے۔" #MFRforPakBanglaUnity

"مولانا فضل الرحمن کے اس دورے نے ثابت کر دیا کہ حکومتی فاصلے کچھ بھی ہوں، دونوں ملکوں کے عوام کے دلوں میں ایک دوسرے کے لیے احترام اور اُلفت آج بھی زندہ ہے۔ یہ عوام کی طاقت ہے۔"
#MFRforPakBanglaUnity
𝐌 𝐈𝐧𝐚𝐲𝐞𝐭 𝐔𝐥𝐥𝐚𝐡 (@miu7866) 's Twitter Profile Photo

مولانا کے بنگلا دیش کے دورے نے ثابت کردیا کہ مولانا حقیقت میں ہی عالم اسلام کے لیڈر ہے #MFRforPakBanglaUnity

Ubaid ullah Khaksar (@ubaidkhaksar0) 's Twitter Profile Photo

تاریخ گواہ ہے کہ جماعت اسلامی نے ہر دیگ کا رخ منصورہ کی طرف کی ہیں😜 لیکن گیا ایک بھی نہیں #MFRforPakBanglaUnity

تاریخ گواہ ہے کہ جماعت اسلامی نے ہر دیگ  کا رخ منصورہ کی طرف کی ہیں😜
لیکن گیا ایک بھی نہیں
#MFRforPakBanglaUnity
AMJAD ALI KHASKHELI JUI (@amjadphall) 's Twitter Profile Photo

مولانا فضل الرحمان صاحب نے کہا کہ بنگلادیش ہمارا برادر ملک ہے۔ دونوں ممالک کے درمیان مضبوط تعلقات خطے میں استحکام اور ترقی کا ضامن ہیں۔ #MFRforPakBanglaUnity

مولانا فضل الرحمان صاحب نے کہا کہ بنگلادیش ہمارا برادر ملک ہے۔ دونوں ممالک کے درمیان مضبوط تعلقات خطے میں استحکام اور ترقی کا ضامن ہیں۔ 
#MFRforPakBanglaUnity
Khan Muhammad (@khanmuh29167305) 's Twitter Profile Photo

قائد ملت اسلامیہ مولانا فضل الرحمان صاحب کا دورہ بنگلہ دیش دونوں ممالک کے لیے خوش آئندہ ہو گا انشاء اللہ #MFRforPakBanglaUnity

Liaqat Ali (@ali_liaqat21) 's Twitter Profile Photo

یہ دورہ واضح طور پر دکھاتا ہے کہ مولانا فضل الرحمٰن صاحب اسلامی ممالک کے درمیان ایک پل کے طور پر کام کر سکتے ہیں نہ صرف مذہبی وابستگی کی بنیاد پر، بلکہ عملی تعاون اور باہمی احترام کی بنیاد پر #MFRforPakBanglaUnity

Kaka Jui (@kakajui13838) 's Twitter Profile Photo

بنگلہ دیش کے بڑے بڑے ٹی وی چینلز پر مولانا فضل الرحمن چھائے ہوئے ہیں 💛😍❤️ #MFRforPakBanglaUnity

محمد احمد الخضداری (@mhmd4142ahmd) 's Twitter Profile Photo

مولانا کے دورے نے ثابت کیا کہ فکری مکالمہ سفارت کاری کا اہم حصہ ہے۔ غلط فہمیاں کم ہوں تو دو قوموں کے درمیان فاصلے لمحوں میں ختم ہو جاتے ہیں۔ #MFRforPakBanglaUnity

Abdul Wahid Khan (@wahidkhanjui) 's Twitter Profile Photo

بنگلہ دیش میں جمعیت علماء اسلام اور دینی اداروں کی جانب سے ہونے والی کانفرنسز نے پاک بنگلہ تعلقات کو نئی روح بخشی۔ #MFRforPakBanglaUnity

بنگلہ دیش میں جمعیت علماء اسلام اور دینی اداروں کی جانب سے ہونے والی کانفرنسز نے پاک بنگلہ تعلقات کو نئی روح بخشی۔
#MFRforPakBanglaUnity
Hazrat Hussain (@ibneumar1408) 's Twitter Profile Photo

مولانا کو ملنے والا پروٹوکول پاکستان کیلئے بھی عزت ہے۔ جےیوآئی کیلئے بھی فخر ہے۔ اور کارکن کیلئے حوصلہ بھی۔ #MFRforPakBanglaUnity

Kaka Jui (@kakajui13838) 's Twitter Profile Photo

قائد ہم دکھاوا کرنے کی عادت نہیں رکھتے ہیں ۔ ہم وہاں ساتھ دیتے ہیں جہاں منافق چھوڑ جاتے ہیں ۔ کامیاب دورہ بنگلہ دیش پر مبارک پیش کرتےہیں #MFRforPakBanglaUnity

Abdul Basit (@abdulbasit4520) 's Twitter Profile Photo

سرحدوں سے آگے تک آج بنگلہ دیش میں ہونے والی پذیرائی نے یہ بات طے کر دی ہے کہ برصغیر میں دینی قوت کی اصل قیادت مولانا کے پاس ہے اور رہنی چاہیےبھی کیونکہ سیاسی سوجھ بوجھ، مذہبی غیرت، علمی وراثت اور بین الاقوامی وقار کا ایسا حسین مجموعہ کسی اور کےپاس نہیں۔ #MFRforPakBanglaUnity

سرحدوں سے آگے تک آج بنگلہ دیش میں ہونے والی پذیرائی نے یہ بات طے کر دی ہے کہ برصغیر میں دینی قوت کی اصل قیادت مولانا کے پاس ہے اور رہنی چاہیےبھی کیونکہ سیاسی سوجھ بوجھ، مذہبی غیرت، علمی وراثت اور بین الاقوامی وقار کا ایسا حسین مجموعہ کسی اور کےپاس نہیں۔
#MFRforPakBanglaUnity
Umar Farooq (@umarfarooq7312) 's Twitter Profile Photo

قائد جمعیتہ کا بنگلہ دیش کا یہ دورہ ایک نئے باب کی بنیاد ہے اور تاریخ ہمیشہ اسی بنیاد پر فیصلہ کرتی ہے کہ قوموں کی ترجمانی کون کررہا تھا آج بنگلہ دیش میں ہونے والی پذیرائی نے یہ بات طے کر دی ہے کہ برصغیر میں دینی قوت کی اصل قیادت مولانا فضل الرحمن کےپاس #MFRforPakBanglaUnity

قائد جمعیتہ کا بنگلہ دیش کا یہ دورہ ایک نئے باب کی بنیاد ہے اور تاریخ ہمیشہ اسی بنیاد پر فیصلہ کرتی ہے کہ قوموں کی ترجمانی کون کررہا تھا آج بنگلہ دیش میں ہونے والی پذیرائی نے یہ بات طے کر دی ہے کہ برصغیر میں دینی قوت کی اصل قیادت مولانا فضل الرحمن کےپاس 
#MFRforPakBanglaUnity
Dr-Ahmad Mustafa (@drahmad_mustafa) 's Twitter Profile Photo

قائد ملت اسلامیہ حضرت مولانا فضل الرحمن صاحب نے تو پہلے ہی بتایا تھا کہ گورنمنٹ کب سے دینی طبقہ کی مساجد کے ائمہ اور مدارس کے اساتذہ طلباء کی خیرخواہ ہونے لگی۔ یہ 10 یا 25 کے پیچھے کی کہانی اصل یہ تھی ابھی تو اور بھی بہت کچھ باقی ہے۔ #MFRforPakBanglaUnity