A_Razzaque (PPP_C.W.Sindh) (@razzaqueshkh) 's Twitter Profile
A_Razzaque (PPP_C.W.Sindh)

@razzaqueshkh

I Love PPP 🇱🇾 | My voice is PPP Chairman #BilawalBZ | PPP Social Media Activist From Tandojam City, #Ps61 Hyderabad Rural Sindh

ID: 942829102595231744

calendar_today18-12-2017 18:49:09

557,557K Tweet

13,13K Takipçi

3,3K Takip Edilen

Khadim Solangi 🇱🇾 (@khadim_solang) 's Twitter Profile Photo

انا للہ و انا الیہ راجعون پاکستان پیپلز پارٹی ڈجیٹل میڈیا ضلع دادو کی جانب سے اظہارِ تعزیت محترم لعل بخش بھٹو صاحب کے انتقال پر دلی افسوس ہے۔ مرحوم کی پارٹی کے لیے خدمات ناقابلِ فراموش ہیں۔ اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے اور لواحقین کو صبرِ جمیل دے۔

انا للہ و انا الیہ راجعون
پاکستان پیپلز پارٹی ڈجیٹل میڈیا ضلع دادو کی جانب سے اظہارِ تعزیت

محترم لعل بخش بھٹو صاحب کے انتقال پر دلی افسوس ہے۔ مرحوم کی پارٹی کے لیے خدمات ناقابلِ فراموش ہیں۔

اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے اور لواحقین کو صبرِ جمیل دے۔
Arshad Ali (@arshadali9212) 's Twitter Profile Photo

خواتین کے لیے بہترین سہولت! پنک بس سروس کا نیا روٹ عبداللہ چوک سے نمائش تک 17 نومبر سے محفوظ اور بااختیار سفر کا اہم قدم ہے، سینئر صوبائی وزیر شرجیل انعام میمن,, Sharjeel Inam Memon Bilawal Bhutto Zardari

خواتین کے لیے بہترین سہولت! پنک بس سروس کا نیا روٹ عبداللہ چوک سے نمائش تک 17 نومبر سے محفوظ اور بااختیار سفر کا اہم قدم ہے، سینئر صوبائی وزیر شرجیل انعام میمن,,
Sharjeel Inam Memon Bilawal Bhutto Zardari
Arshad Ali (@arshadali9212) 's Twitter Profile Photo

حیدرآباد کے افسوسناک واقعے پر راول شرجیل میمن نے گہرے دکھ کا اظہار کرتے ہوئے زخمیوں کے فوری اور بہتر علاج کی ہدایات جاری کیں، انہوں نے واقعے کی شفاف تحقیقات اور آبادی والے علاقوں میں حفاظتی اقدامات سخت کرنے پر زور دیا,, Rawal Sharjeel Memon Sharjeel Inam Memon

حیدرآباد کے افسوسناک واقعے پر راول شرجیل میمن نے گہرے دکھ کا اظہار کرتے ہوئے زخمیوں کے فوری اور بہتر علاج کی ہدایات جاری کیں، انہوں نے واقعے کی شفاف تحقیقات اور آبادی والے علاقوں میں حفاظتی اقدامات سخت کرنے پر زور دیا,,
Rawal Sharjeel Memon Sharjeel Inam Memon
Dr Farooq Noohpoto (@farooq_np) 's Twitter Profile Photo

چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور پی پی پی شعبہ خواتین کی صدر فریال تالپور سے آزاد جموں و کشمیر کے نامزد وزیراعظم فیصل ممتاز راٹھور کی زرداری ہاؤس میں ملاقات آزاد جموں و کشمیر کے عوام کے مسائل کو حل کرنا آپ کی ذمہ داری ہے، نامزد وزیراعظم فیصل ممتاز راٹھور کو ہدایت Bilawal Bhutto Zardari

چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور پی پی پی شعبہ خواتین کی صدر فریال تالپور سے آزاد جموں و کشمیر کے نامزد وزیراعظم فیصل ممتاز راٹھور کی زرداری ہاؤس میں ملاقات آزاد جموں و کشمیر کے عوام کے مسائل کو حل کرنا آپ کی ذمہ داری ہے، نامزد وزیراعظم فیصل ممتاز راٹھور کو ہدایت
Bilawal Bhutto Zardari
Dr Farooq Noohpoto (@farooq_np) 's Twitter Profile Photo

اردن کے فرماں روا شاہ عبدالّلہ دوم کی پاکستان آمد صدرِ مملکت آصف علی زرداری ,وزیراعظم محمد شہباز شریف نے نور خان ایئر بیس پہنچنے پر استقبال کیا وفاقی وزرا، خاتون اوّل بی بی آصفہ بھٹو زرداری چیئرمین بلاول بھٹو زرداری بھی اس موقع پر موجود تھے AsifAliZardari Bilawal Bhutto Zardari

Armanafridi (@armanafrid78837) 's Twitter Profile Photo

چند بااثر لینڈ گریپرشخصیت 19 تاریخ کو دوبارہ اس گوٹھ کو گرانے کے حوالے سے تیاری اپریشن کرنے کا لیٹر نکلا ہے وزیراعلی سندھ Murad Ali Shah کو اگاہ کر دیا ہے وزیراعلی سندھ نے تحقیقاتی کمیٹی بنا دی گئی ہے وہ کمیٹی جو فیصلہ کرے گی ہم وہ کریں گےایم پی اے Ali Ahmed Jan علی احمد جان

αмѕαγ 🦋 (@friendless_hon) 's Twitter Profile Photo

وزیراعلیٰ سندھ اور صوبائی وزراء نے مزارِ قائد سے نیشنل گیمز کی مشعل ریلی کا آغاز کیا۔ کراچی میں منعقد ہونے والے یہ مقابلے نوجوان کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی اور عالمی سطح پر ملک کی نمائندگی کے لیے اہم قدم ہیں, ❤️🖤💚 Bilawal Bhutto Zardari Murad Ali Shah Sardar Muhammad Bux Khan Mahar

SyedAllahDinoShah_ PPP Jeay Bhutto (@syedallahdinos3) 's Twitter Profile Photo

Chairman Ppp Bilawal Bhutto Zardari Ke Khas Hidayat hai Pehle Awaam ko Saaf Pani Diya Jai Jis ke Lye President Pakistan Peoples Party - PPP Dist Hyd MNA Tariq Syed Ne Sub Se Awaam Ke Kidhmat main Yaqeen Rakhte Huwe 70 Core Ke Water Filtration Project Ka Kam Start karwaya Ppp Leader Hyd #SyedHassanAli

Mashook Babar PPP (@mashookbabarppp) 's Twitter Profile Photo

پنک بس سروس کا منصوبہ خواتین کے لیے محفوظ شہری ماحول کی طرف بامعنی قدم ہے، سینئر وزیر شرجیل انعام میمن Sharjeel Inam Memon #PinkBusServiceSindh

پنک بس سروس کا منصوبہ خواتین کے لیے محفوظ شہری ماحول کی طرف بامعنی قدم ہے،
سینئر وزیر شرجیل انعام میمن
Sharjeel Inam Memon
#PinkBusServiceSindh
Mashook Babar PPP (@mashookbabarppp) 's Twitter Profile Photo

بانی پی ٹی آئی کے دور میں سارے فیصلے جادو ٹونے سے ہوتے تھے، عمران نیازی خود کو ھامون جادوگر سمجھتا تھا اور پیرنی کو جادوگر ملکہ، سینئر وزیر شرجیل انعام میمن Sharjeel Inam Memon

بانی پی ٹی آئی کے دور میں سارے فیصلے جادو ٹونے سے ہوتے تھے،
عمران نیازی خود کو ھامون جادوگر سمجھتا تھا اور پیرنی کو جادوگر ملکہ،
سینئر وزیر شرجیل انعام میمن
Sharjeel Inam Memon
Dr Farooq Noohpoto (@farooq_np) 's Twitter Profile Photo

صدر مملکت اصف علی زرداری نے پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما لال بخش بھٹو کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ھے AsifAliZardari Nadeem Ahmed Bhutto

صدر  مملکت اصف علی زرداری نے پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما لال بخش بھٹو کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ھے AsifAliZardari  Nadeem Ahmed Bhutto
Sumaira Khan (@sumairakhanf) 's Twitter Profile Photo

رکن قومی اسمبلی اور رہنما پاکستان پیپلز پارٹی ڈاکٹر نفیسہ شاہ کا سینیئر رہنما پاکستان پیپلز پارٹی سابقہ منسٹر اور بلاول ہاؤس انچارج لعل بخش بھٹو کے انتقال پر اظہار افسوس لعل بخش بھٹو کے انتقال سے کافی صدمہ پہنچا ہے، سوگوار خاندان کے غم میں برابر کی شریک ہوں، Nafisa Shah

رکن قومی اسمبلی اور رہنما پاکستان پیپلز پارٹی ڈاکٹر نفیسہ شاہ کا سینیئر رہنما پاکستان پیپلز پارٹی سابقہ منسٹر اور بلاول ہاؤس انچارج لعل بخش بھٹو کے انتقال پر اظہار افسوس

لعل بخش بھٹو کے انتقال سے کافی صدمہ پہنچا ہے،
سوگوار خاندان کے غم میں برابر کی شریک ہوں،
Nafisa Shah
LALA IMRAN ZAI.جہےبھٹو✌🇱🇾 (@imranpathanzai) 's Twitter Profile Photo

15 نومبر 2025 لطیف آباد نمبر 11 کے قریب لغاری گوٹھ، واقع پٹاکوں کی فیکٹری میں زوردار دھماکہ ہوا، جس کے نتیجے میں متعدد افراد جاں بحق اور کئی زخمی ہوگئے کئی لوگ ملبے تلے دب گئے۔پی پی پی ضلع حیدرآباد کے سینیر نائب صدر اظہرعلی سیال فوری سول ہسپتال پہنچ گئے Bilawal Bhutto Zardari

A_Razzaque (PPP_C.W.Sindh) (@razzaqueshkh) 's Twitter Profile Photo

New route of Pink Bus Service to become operational tomorrow KARACHI: Senior Sindh Minister Sharjeel Inam Memon has announced good news for the women of Karachi, stating that the new route of the Pink Bus Service will become operational on November 17, 2025.  share.google/LJLrFm1tvVLZ32…

A_Razzaque (PPP_C.W.Sindh) (@razzaqueshkh) 's Twitter Profile Photo

Karachi Pink Bus gets new route and timings for women Sindh Transport Minister Sharjeel Inam Memon said the Pink Bus will run at three dedicated times: 8am to 9am 1pm to 2pm 5pm to 7pm Bilawal Bhutto Zardari Sharjeel Inam Memon Rawal Sharjeel Memon share.google/VL5KXSXsrRq5Td…

A_Razzaque (PPP_C.W.Sindh) (@razzaqueshkh) 's Twitter Profile Photo

Deadly constructions Sindh Senior Minister Sharjeel Memon reminded reporters that the government has no legal obligation to provide housing to those displaced as a result of evacuating and demolishing illegal buildings. Sharjeel Inam Memon share.google/X8YpWa0aiLG9eX…