LALA IMRAN ZAI.جہےبھٹو✌🇱🇾(@imranpathanzai) 's Twitter Profileg
LALA IMRAN ZAI.جہےبھٹو✌🇱🇾

@imranpathanzai

#by_birth_jeyala social media coordinator to district President hyd ppp special assistant to CM sindh
PRESIDANT UC 6
ticket holder uc6P's67 watsup03003242136

ID:851547093466456064

linkhttps://www.facebook.com/imran.hilal.73 calendar_today10-04-2017 21:27:02

267,8K Tweets

11,6K Followers

687 Following

Afridi(@ArmanAf55128797) 's Twitter Profile Photo

شرجیل انعام میمن کی جانب سے میرپورخاص میں پیپلز بس سروس شروع کرنے کا اعلان پنک بس سروس کے 2 نئے روٹس بھی 19 اپریل سے شروع کرنے کا فیصلہ دس نئی بسز بھی پنک بس سروس میں شامل کرنے کا فیصلہ کیا گیا
Sharjeel Inam Memon

account_circle
Javed Ahmed Chandio(@Javedali841) 's Twitter Profile Photo

سندھ کابینہ کے فیصلے کے بعد محکمہ تعلیم نے اساتذہ کی بھرتیوں پر عائد پابندی ختم کر دی

آئی بی اے سکھر کے ذریعے پی ایس ٹی اور جے ای ایس ٹی کے اہل امیدواروں کی بھرتیاں کی جائیں گی
Sardar Shah

سندھ کابینہ کے فیصلے کے بعد محکمہ تعلیم نے اساتذہ کی بھرتیوں پر عائد پابندی ختم کر دی آئی بی اے سکھر کے ذریعے پی ایس ٹی اور جے ای ایس ٹی کے اہل امیدواروں کی بھرتیاں کی جائیں گی @sardarshah1
account_circle
Javed Ahmed Chandio(@Javedali841) 's Twitter Profile Photo

20 اپریل سے میرپورخاص کے عوام کے لئے بھی پیپلز بس سروس شروع کی جائے گی۔
سینئر صوبائی وزیر اور وزیر ٹرانسپورٹ سندھ شرجیل انعام میمن
Sharjeel Inam Memon

20 اپریل سے میرپورخاص کے عوام کے لئے بھی پیپلز بس سروس شروع کی جائے گی۔ سینئر صوبائی وزیر اور وزیر ٹرانسپورٹ سندھ شرجیل انعام میمن @sharjeelinam
account_circle
𝐀𝐛𝐝𝐮𝐥 𝐌𝐮𝐭𝐚𝐥𝐢𝐛 𝐁𝐡𝐚𝐭𝐭𝐢(@A_mutalib_bhati) 's Twitter Profile Photo

مظلومون کے ھمدرد
قائد عوام شھید ذوالفقار علی بھٹو
پرجوش آواز
کشمیر اور فلسطین کے عوام کے لئے ھمیشہ بلند رہی
BilawalBhuttoZardari

مظلومون کے ھمدرد قائد عوام شھید ذوالفقار علی بھٹو پرجوش آواز کشمیر اور فلسطین کے عوام کے لئے ھمیشہ بلند رہی @BBhuttoZardari #SalamShaheedBhutto
account_circle
𝐀𝐛𝐝𝐮𝐥 𝐌𝐮𝐭𝐚𝐥𝐢𝐛 𝐁𝐡𝐚𝐭𝐭𝐢(@A_mutalib_bhati) 's Twitter Profile Photo

شہید ذوالفقار علی بھٹو کی 45 ویں برسی کے موقع پر آج گڑھی خدا بخش میں چیئرمین بلاول بھٹو زرداری جلسے سے خطاب کرینگے۔

شہید ذوالفقار علی بھٹو کی 45 ویں برسی کے موقع پر آج گڑھی خدا بخش میں چیئرمین بلاول بھٹو زرداری جلسے سے خطاب کرینگے۔ #SalamShaheedBhutto
account_circle
Lala Muneer Farooqui(@LaLaMuneer33) 's Twitter Profile Photo

سابقہ ركن صوبائی اسمبلی سندھ عبدالجبار خان، وزیر آب پاشی و خوراک سندھ جام خان شورو اور ركن صوبائی اسمبلی سندھ ارباب لطف اللّه کے ہمرا قائد عوام شہید ذولفقار علی بھٹو کی 45 ویں برسی کے موقع پر گڑھی خدا بخش لاڑکانہ میں جلسے میں شرکت کی۔


سابقہ ركن صوبائی اسمبلی سندھ عبدالجبار خان، وزیر آب پاشی و خوراک سندھ جام خان شورو اور ركن صوبائی اسمبلی سندھ ارباب لطف اللّه کے ہمرا قائد عوام شہید ذولفقار علی بھٹو کی 45 ویں برسی کے موقع پر گڑھی خدا بخش لاڑکانہ میں جلسے میں شرکت کی۔ #AbdulJabbarKhanUpdates #SalamShaheedBhutto
account_circle
Asad Ali(@AsadAliMemon110) 's Twitter Profile Photo

گڑہی خدا بخش میں بڑے ہجوم سے خطاب کرتے ہوئے، چیئرمین BilawalBhuttoZardari نے شہید ذوالفقار علی بھٹو کو زبردست خراج عقیدت پیش کیا۔کہتے ہیں کہ پیپلز پارٹی نے آج تک جتنے بھی جمہوری فوائد حاصل کیے ہیں وہ قائد عوام کے سر ہیں.
BilawalBhuttoZardari

account_circle
Afridi(@ArmanAf55128797) 's Twitter Profile Photo

تاریخ میں بی بی بول رہی ہیں کہ جو میں فرض چھوڑ کرگئی تھی وہ فرض میں نے آج پورا کردیا ہے۔ میں نے جیل کاٹی تو عوام کی طاقت پر اور آج صدر بنا ہوں تو وہ بھی عوام کی طاقت پر”

صدرمملکت آصف علی زرداری
AsifAliZardari

account_circle
Afridi(@ArmanAf55128797) 's Twitter Profile Photo

' دنیا یہ بات مانتی ہے کہ جو شہید ہوتے ہیں وہ زندہ ہوتے ہیں اور آج 45 سال بعد بھی شہید ذوالفقار علی بھٹو زندہ ہیں اور انکے جیالوں کے خون پسینے کی محنت کے نتیجے میں ہی ہم حال ہی کے الیکشن میں کامیاب ہوئے ہیں
BilawalBhuttoZardari

account_circle
Javed Ahmed Chandio(@Javedali841) 's Twitter Profile Photo

عوام غربت اور مھنگائی سے پریشان ہین سیاستدانون کی ترجیح عوام ہونی چاہئے
چیئرمین بلاول بھٹو زرداری
BilawalBhuttoZardari

عوام غربت اور مھنگائی سے پریشان ہین سیاستدانون کی ترجیح عوام ہونی چاہئے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری @BBhuttoZardari #SalamShaheedBhutto
account_circle
Muhammad Paryal Katohar(@Paryalkatohar) 's Twitter Profile Photo

عکس بینظیر بی بی آصفہ بھٹو زرداری کو بطور میمبر قومی اسمبلی حلف اٹھانے پر مبارکباد پیش کرتے ھیں...
من جانب پی پی ایم پی اے نواب زدہ جام شبیر علی خان

Aseefa B Zardari BilawalBhuttoZardari Jam Shabbir Ali

عکس بینظیر بی بی آصفہ بھٹو زرداری کو بطور میمبر قومی اسمبلی حلف اٹھانے پر مبارکباد پیش کرتے ھیں... من جانب پی پی ایم پی اے نواب زدہ جام شبیر علی خان #Aseefa_Bhutto_Zardari #PakistanPeoplesParty @AseefaBZ @BBhuttoZardari @JamShabbirAli2
account_circle
LALA IMRAN ZAI.جہےبھٹو✌🇱🇾(@imranpathanzai) 's Twitter Profile Photo

پیارے بھائی سوشل میڈیا ایکٹیویٹیس جیالا و رہنما پاکستان پیپلزپارٹی 🇱🇾mustafa magsi کو جنم دن کی بہت بہت مبارکباد
صدا خوش رہے

پیارے بھائی سوشل میڈیا ایکٹیویٹیس جیالا و رہنما پاکستان پیپلزپارٹی @Gmustafa899 کو جنم دن کی بہت بہت مبارکباد صدا خوش رہے
account_circle
Javed Ahmed Chandio(@Javedali841) 's Twitter Profile Photo

عکس بینظیر محترمہ آصفہ بھٹو زرداری آج قومی اسیمبیلی مین ایم این ای شپ کا حلف اٹھائے گی
Aseefa B Zardari

عکس بینظیر محترمہ آصفہ بھٹو زرداری آج قومی اسیمبیلی مین ایم این ای شپ کا حلف اٹھائے گی @AseefaBZ #PPPDigitalKSK
account_circle
𝐀𝐛𝐝𝐮𝐥 𝐌𝐮𝐭𝐚𝐥𝐢𝐛 𝐁𝐡𝐚𝐭𝐭𝐢(@A_mutalib_bhati) 's Twitter Profile Photo

لاڑکانہ:
پاکستان پیپلز پارٹی کے بانی قائد عوام شھید ذوالفقار علی بھٹو کے 45 ویں برسی کے موقع پر پ پ ضلع سجاول کا صدر MPA محمد علی ملکانی پارٹی عھدیدارن اور پارٹی ورکروں کے ساتھ شھیدوں کو خراج عقیدت پیش کرنے گڑھی خدا بخش پہنچا
BilawalBhuttoZardari

account_circle
Khadim Solangi 🇱🇾(@Khadim_solang) 's Twitter Profile Photo

سیاستدانوں کو دھرنا کھیلنے کے بجاۓ میز پر بیٹھ کر بات کرنی چاہٸے ۔۔

بلاول بھٹو زرداری کا شھید ذوالفقار علی بھٹو کی 45ویں برسی کے جلسے سے خطاب

BilawalBhuttoZardari

سیاستدانوں کو دھرنا کھیلنے کے بجاۓ میز پر بیٹھ کر بات کرنی چاہٸے ۔۔ بلاول بھٹو زرداری کا شھید ذوالفقار علی بھٹو کی 45ویں برسی کے جلسے سے خطاب @BBhuttoZardari #SalamShaheedBhutto
account_circle
Abdul Nabi Khoso(@A_NabiKhoso) 's Twitter Profile Photo

قائد عوام شہید ذوالفقار علی بھٹو کے 45 ویں یوم شہادت کے سلسلے میں گڑھی خدا بخش میں جلسہ عام، عوام کی بڑی تعداد میں شرکت

BilawalBhuttoZardari
Aseefa B Zardari

قائد عوام شہید ذوالفقار علی بھٹو کے 45 ویں یوم شہادت کے سلسلے میں گڑھی خدا بخش میں جلسہ عام، عوام کی بڑی تعداد میں شرکت @BBhuttoZardari @AseefaBZ #SalamShaheedBhutto
account_circle