🅿🆃🅸 🐯 🆃🅸🅶🅴🆁 (@razzaqsher11276) 's Twitter Profile
🅿🆃🅸 🐯 🆃🅸🅶🅴🆁

@razzaqsher11276

اگر عبادات کے باوجود آپ کے اندر نرمی،جھکاؤ اور مخلوق کے لئے بھلائی پیدا نہیں ھوئی تو آپ صرف جسمانی مشقت کر رھے ھیں

ID: 1701617953332924416

calendar_today12-09-2023 15:25:35

1,1K Tweet

235 Takipçi

357 Takip Edilen

🅿🆃🅸 🐯 🆃🅸🅶🅴🆁 (@razzaqsher11276) 's Twitter Profile Photo

(دکھ کی سختیاں چہرے سے تو رخصت ہوجاتی ہے لیکن وہ انسان کے اندر اتر کر گوشے گوشے کو ویران کر دیتی ہے)

🅿🆃🅸 🐯 🆃🅸🅶🅴🆁 (@razzaqsher11276) 's Twitter Profile Photo

آپ چالیس عالموں کو ایک دلیل کے ساتھ ہرا سکتے ہیں، مگر ایک جاہل کو چالیس دلیلوں سے بھی نہیں ہرا سکتے!! ~مولانا رومی

🅿🆃🅸 🐯 🆃🅸🅶🅴🆁 (@razzaqsher11276) 's Twitter Profile Photo

ژوب آئی ایس ایف ژوب کے زیر اہتمام ڈگری کالج ژوب کے سامنے عمران خان اور ان کے خاندان پر ظلم جبر اور ژوب میں تین ہفتوں سے نیٹورک کے غیر قانونی بندش کے خلاف احتجاجی مظاہرے کے جگہیں پر ژوب پولیس کے بھاری نفری تعینات کیا گیا احتجاجی مظاہرہ نہیں چھوڑ رہا ظلم کے یہ ظابطے

Ahmad Hassan Bobak (@ahmad__bobak) 's Twitter Profile Photo

ژوب بلوچستان میں انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن کے طلبہ کی عمران خان اور بشری بی بی کے حق میں ریلی سے قبل پولیس نے رکاوٹیں کھڑی کر دیں

🅿🆃🅸 🐯 🆃🅸🅶🅴🆁 (@razzaqsher11276) 's Twitter Profile Photo

قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر کے لیے عمران خان نے محمود خان اچکزئی کا ہی نام دیا ہے 🚨سلمان اکرم راجہ🚨