Raza_xaidi_official (@raza_xaidii) 's Twitter Profile
Raza_xaidi_official

@raza_xaidii

I'm not perfect but I'm loyal
I love my empire 😎
work in multinationals companies

ID: 874632719900299264

calendar_today13-06-2017 14:21:05

66 Tweet

23 Followers

855 Following

Musa_xaidi (@musa_xaidi) 's Twitter Profile Photo

آنکھیں جوملیں کچھ ترےکاجل نے کہا اڑتے ہوئےکچھ زلف کے بادل نے کہا وہ راز جو کہہ نہ سکا کھل کر کوئی وہ تیرے لپٹتے ہوئے آنچل نے کہا

Musa_xaidi (@musa_xaidi) 's Twitter Profile Photo

جب تلک شیشہ رہا میں بارہا توڑا گیا بن گیا پتھرتو سب نے دیوتا مانا مجھے

Musa_xaidi (@musa_xaidi) 's Twitter Profile Photo

محلےکی خوبصورت ترین لڑکی ہماری گلی سےگزری ہم نےاس کے قدموں کی خاک چوم لی وہ پاگل گھرجاکرمیری ماں سے بولی "نی ماسی!! تیرا منڈا مٹی کھاندا اے

Musa_xaidi (@musa_xaidi) 's Twitter Profile Photo

*بارش* 🌧🌧 باقی ممالک : اوہ اٹس ریننگ 😍 واٹ آ فائن ویدر💙💙 پاکستان : اوئے موٹر اتے دابڑا رکھو بدل وسن ڈیا اے 😒😒😒

Musa_xaidi (@musa_xaidi) 's Twitter Profile Photo

ﺍﺗﻨﮯ ﻧﮧ ﺗﮭﮯ ﻧﺎﺯﮎ ﮐﮧ ﮨﺎﺗﮭﻮﮞ ﺳﮯ ﻣﺴﻠﮯ ﺟﺎﺗﮯ ﮬﻢ ﮐﻮ ﺗﻮ ﻋﺪﻡ ﺑﮍﯼ ﺗﻮﺟﮧ ﺳﮯ ﻣﺎﺭﺍ ﮔﯿﺎ _______

Musa_xaidi (@musa_xaidi) 's Twitter Profile Photo

کسی رات میں کسی خواب میں ، میری زندگی میرے پاس آ اسی رات میں اسی خواب میں، میں یہ زندگی بھی گزار لوں