(2.0) ابو ریّان (@rayyanpmln) 's Twitter Profile
(2.0) ابو ریّان

@rayyanpmln

یہ وطن اللّہ رب العزت کے لطف و احسان سے حاصل ہوا۔ اس کی بنیادوں میں ہمارے آباؤ اجداد کا خون شامل ہے۔ ہم ان شا۶اللہ اس کے مثبت پہلوؤ ں کو اجاگر کریں گے

ID: 1794911868617711616

calendar_today27-05-2024 02:02:34

200,200K Tweet

7,7K Followers

7,7K Following

(2.0) ابو ریّان (@rayyanpmln) 's Twitter Profile Photo

موبائل نیٹ ورک کی خرابیاں عوام کے لیے وبالِ جان بن چکی ہیں۔ کال نہ کنیکٹ ہوتی ہے نہ آواز آتی ہے، انٹرنیٹ کی سروس بھی بدترین ہے۔ تمام نیٹ ورکس ایک جیسے ناکام ہیں۔ ہمارا PTA سے مطالبہ ہے کہ فوری نوٹس لے یا پھر کمپنیاں ٹاور ہٹا لیں۔ اس پوسٹ کو ٹرینڈ بنائیں۔ #PoorNetwork #FixIt

موبائل نیٹ ورک کی خرابیاں عوام کے لیے وبالِ جان بن چکی ہیں۔ 

کال نہ کنیکٹ ہوتی ہے نہ آواز آتی ہے، انٹرنیٹ کی سروس بھی بدترین ہے۔ 
تمام نیٹ ورکس ایک جیسے ناکام ہیں۔
ہمارا PTA سے مطالبہ ہے کہ فوری نوٹس لے یا پھر کمپنیاں ٹاور ہٹا لیں۔
 اس پوسٹ کو ٹرینڈ بنائیں۔ 
#PoorNetwork #FixIt