
(2.0) ابو ریّان
@rayyanpmln
یہ وطن اللّہ رب العزت کے لطف و احسان سے حاصل ہوا۔ اس کی بنیادوں میں ہمارے آباؤ اجداد کا خون شامل ہے۔ ہم ان شا۶اللہ اس کے مثبت پہلوؤ ں کو اجاگر کریں گے
ID: 1794911868617711616
27-05-2024 02:02:34
200,200K Tweet
7,7K Takipçi
7,7K Takip Edilen


چوری اوپرسےسینہ زوری! نیازی بس سروس میں ٹریول آئی سافٹ ویئر پرجعلی انٹریاں کی جارہی تھیں۔ جعلی شناختی کارڈزپرمسافروں کوسفر کروایاجا رہا تھا،پولیس نےرنگے ہاتھوں گرفتار کیا۔ پکڑے جانےپرٹرانسپورٹر/ٹک ٹاکر نےالٹا پولیس پرجھوٹے اوربےبنیاد الزامات لگائے۔ مزید تفصیلات 👇 Punjab Police Official












🚨🚨 سیالکوٹ کے تھانہ رنگپورہ میں نوجوانوں کا شہری پر وحشیانہ تشدد! 😡 فیملی کے سامنے شہری کو بے رحمی سے مارا گیا۔ 😢 مریم نواز شریف اور پنجاب پولیس سے فوری ایکشن کی اپیل! 🚓⚖️ #سیالکوٹ #انصاف Maryam Nawaz Sharif Chief Minister’s Complaint Cell Punjab Police Official Sialkot Police






