Rao Yasin (@raoyasi) 's Twitter Profile
Rao Yasin

@raoyasi

ᴵᴬᴹ᭄ℛ𝒶𝒿𝓅𝑜𝑜𝓉 ࿐ | 𝐁ᴬᴺᴷᴵᴺᴳ 𝐄ˣᴾᴱᴿᵀ | 𝐓ᴇᴀ 𝐋ᴏᴠᴇʀ☕

ID: 202488179

calendar_today14-10-2010 04:15:44

7,7K Tweet

3,3K Followers

3,3K Following

𝐑𝐞𝐩𝐥𝐢𝐜𝐚🇵🇰🇵🇸 (@ely00a) 's Twitter Profile Photo

عالیہ حمزہ کو رہا کیا جائے۔اس کا خاندان ذہنی اور مالی طور پر پریشان ہے۔۔ آئیے عالیہ حمزہ کے لیے بھی آواز اٹھائیں۔ #تحریک_انصاف_تو_ہوگی

عالیہ حمزہ کو رہا کیا جائے۔اس کا خاندان ذہنی اور مالی طور پر پریشان ہے۔۔

  آئیے عالیہ حمزہ کے لیے بھی آواز اٹھائیں۔

#تحریک_انصاف_تو_ہوگی
khadija siddiqi (@khadijasid751) 's Twitter Profile Photo

داؤد خان ۱۴ ماہ سے ملٹری حراست میں ہے۔ اس کے پیارے بچے اپنے باپ کو ملنے کے لئے تڑپ گئے ہیں، سکول چھوڑ دیے ، داؤد کے ۲۸ سالہ بھائی کینسر کی وجہ سے وفات پا گیا۔ گھر کا واحدکفیل داؤد۔ Murad Ali khan Marwat اللّٰہ کی پناہ مانگیں ،سپریم کورٹ حوش کے ناخن لے۔ #releasemilitaryprisoners

داؤد خان ۱۴ ماہ سے ملٹری حراست میں ہے۔ اس کے پیارے بچے اپنے باپ کو ملنے کے لئے تڑپ گئے ہیں، سکول چھوڑ دیے ، داؤد کے ۲۸ سالہ بھائی کینسر کی وجہ سے وفات پا گیا۔ گھر کا واحدکفیل داؤد۔

<a href="/22muradkhan/">Murad Ali khan Marwat</a> 
اللّٰہ کی پناہ مانگیں ،سپریم کورٹ حوش کے ناخن لے۔ 

#releasemilitaryprisoners
Rao Yasin (@raoyasi) 's Twitter Profile Photo

Born from a mixed breed of rhinoceros and hippopotamus, a humanoid animal is now coming back to Supream Court for lick the soles of his Lords. Except this one, no one else might be a part of this dirty game. Can you guess his name?? #سابق_ججز_نامنظور

Lubna (@1liaba0) 's Twitter Profile Photo

نازک سی دکھنے والی عالیہ حمزہ تین بیٹیوں کی ماں شوہر کینسر کے مریض اس کے باوجود 14 ماہ جیل کاٹنے کے بعد بھی پہلے دن کی طرح ڈٹ کر کھڑی ہے عالیہ حمزہ کے خلاف بھی انتقامی کاروائی اب بند ہونی چاہئے۔۔۔ عالیہ حمزہ کو رہا کرو۔۔۔!!!

Rao Yasin (@raoyasi) 's Twitter Profile Photo

لاہور *عوام کو بیوقوف بنایا گیا* *لاہور میں 337 ملی میٹر بارش کا ریکارڈ بے بنیاد قرار❌** *بارش کا غلط ڈیٹا دینے پر محکمہ موسمیات پر سوال اٹھنے لگے* *آخر کیا وجہ ہے کون محکمہ موسمیات کو غلط اپڈیٹ دینے پر اکسا رہا ہے* کہیں فارم 47 کی وزیراعلی تو وجہ نہیں؟؟؟

Rao Yasin (@raoyasi) 's Twitter Profile Photo

پاکستان کی غیور عوام کے پاس اب اس نظام کو پچھاڑنے کا صرف ایک حل بچا ہے اور وہ ہے حق چھیننا بہادری سے لڑ کر یا مر کر۔ فیصلہ جلدی کرلیں کیونکہ شیطانی نظام کے سارے مہرے اکٹھے ہوکر اپنی بقا کی خاطر آپکو کچلنے کیلئے تیاری کرچکے ہیں۔ عمران خان کی کال کا انتظار چھوڑ دو ورنہ سب ختم

Ahmad Farhad (@ahmadfarhadreal) 's Twitter Profile Photo

وہ یہیں ہیں اور جانتے ہیں کہ اس بار ائی ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ کے اجلاس کے ایجنڈے میں پاکستان شامل نہیں۔ ویسے وہ کہاں ہیں جنہوں نے سہانے مستقبل اور معاشی انقلاب کا خواب دکھا کر آپریشن ریجیم چینج کا گھناونا فعل انجام دیا تھا اور پاکستان میں بدترین فسطائیت سیاسی انتقام اور جبر کا

وہ یہیں ہیں اور جانتے ہیں کہ اس بار ائی ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ کے اجلاس کے ایجنڈے میں پاکستان شامل نہیں۔ ویسے وہ کہاں ہیں جنہوں نے سہانے مستقبل اور معاشی انقلاب کا خواب دکھا کر آپریشن ریجیم چینج کا گھناونا فعل انجام دیا تھا اور پاکستان میں بدترین فسطائیت سیاسی انتقام اور جبر کا
Sabir Shakir (@arysabirshakir) 's Twitter Profile Photo

جناب والا اسلام علیکم آٹھ فروری کو پاکستان نے ووٹ دیکر یہی فیصلہ سنایا کہ ؀افراد کے ہاتھوں میں اقوام کی تقدیر ہر فرد ہے ملت کے مقدر کا ستارہ لیکن انکا فیصلہ ماننے کے بجائے ایک غیرآئینی نظام مسلط کردیا گیا سر!!!! عمل سے زندگی بنتی ہے جنت بھی جہنم بھی

Enkidu Reborn (@enkidureborn) 's Twitter Profile Photo

پچیس ارب ڈالر نہیں آئے۔ سو ارب ڈالر نہیں آئے۔ کوئی غیر ملکی سربراہ نہیں آیا۔ آئی ایم ایف مطمئن نہیں ہوا ۔عوام مطمئن نہیں ہوئے۔ یونیورسٹیز کے کچھ طلباء بلا کر انہیں بٹھا کر دو تقریریں ٹھوک کر ملک میں استحکام آجائے گا؟ حافظ صاحب کچھ بھی؟

Meher Bano Qureshi (@meherbanoq) 's Twitter Profile Photo

Always the frontrunner. The man they all want to beat but his unyielding resolve and perseverance make him unbeatable. Let's make it happen! #AbbaForChancellor theweek.com/education/the-…

jookeerrr🇵🇰 (@jokkeerrr2) 's Twitter Profile Photo

جو جو اس ٹویٹ کو Retweet کرے گا میں اس کو فورن فالو بیک دونگا یقین نہی تو ٹرائی کرلیں #چانسلر_عمران_خان

جو جو اس ٹویٹ کو Retweet کرے گا میں اس کو  فورن فالو بیک دونگا یقین نہی تو ٹرائی کرلیں

#چانسلر_عمران_خان
asma Zubair (@asmazubair21) 's Twitter Profile Photo

#AbbaForChancellor #چانسلر_عمران_خان #ImranKhanForChancellorOfOxfordUniveristy #سیاسی_استحکام_عمران_خان

Rao Yasin (@raoyasi) 's Twitter Profile Photo

تمام پی ٹی آئی کے ٹائیگرز اس پوسٹ کو لازمی کریں اور اتنی تعداد میں کریں کہ آگ وہاں تک لگے جہاں سے ہمارے لیڈر کے خلاف پراپیگنڈا شروع ہوا۔ #AbbaForChancellor University of Oxford #ImranKhanForChancellorOfOxfordUniveristy

تمام پی ٹی آئی کے ٹائیگرز اس پوسٹ کو لازمی کریں اور اتنی تعداد میں کریں کہ آگ وہاں تک لگے جہاں سے ہمارے لیڈر کے خلاف پراپیگنڈا شروع ہوا۔

#AbbaForChancellor 
<a href="/UniofOxford/">University of Oxford</a> 
#ImranKhanForChancellorOfOxfordUniveristy