Shabbir Hussain (@rana_g12) 's Twitter Profile
Shabbir Hussain

@rana_g12

ID: 1597504899067121666

calendar_today29-11-2022 08:17:35

55,55K Tweet

22,22K Followers

21,21K Following

Amin Chaudhry (@aminchaudhry12) 's Twitter Profile Photo
Mir Mohammad Alikhan (@mirmakofficial) 's Twitter Profile Photo

ایک چھوٹا سا ویڈیو اُمید کے اوپر۔ پاکستان کی بہتری کے اوپر۔ آپ کا اللہ پر کامل یقین کے اوپر۔ اگر پسند آۓ تو شئیر کریں۔ شُکریہ

jookeerrr🇵🇰 (@jokkeerrr2) 's Twitter Profile Photo

افغان کونسل جنرل قومی ترانے کے احترام میں کھڑا نہیں ہوا بہت غلط کیا۔ لیکن یہاں تو اپنے ہی پاکستان کے ڈپٹی کمشنر سندھ سجاول قومی ترانے کے احترام میں کھڑا نہیں ہوا تھا

Sher Afzal Khan Marwat fan (@sherafzalkhanmr) 's Twitter Profile Photo

شہباز شریف خوشبو لگا کر امریکہ جا رہے ہیں اور وہاں آوور سیز پاکستانی ان کے بھرپور استقبال کی تیاریاں کر رہے ہیں۔

S.i.Bhatti (@samaribhatti) 's Twitter Profile Photo

جو حضور پاک صلی اللہ علیہ وسلم کو آخری نبی نہیں مانتا وہ مسلمان ہی نہیں۔ #جمہوری_ڈکٹیٹرشپ_نامنظور Team VOP Official

Sheikh saira sahiba (@chotisheikhni) 's Twitter Profile Photo

*_مبارک ہو تمام پاکستانیوں کو_* *_میرا اور آپ کا لیڈر عمران خان آکسفورڈ یونیورسٹی میں چانسلر کے الیکشن کے لیے کنفرم ہو گیا_🤲❤️* *_Allhumadallah_*🐥

*_مبارک ہو تمام پاکستانیوں کو_*
*_میرا اور آپ کا لیڈر عمران خان آکسفورڈ یونیورسٹی میں چانسلر کے الیکشن کے لیے کنفرم ہو گیا_🤲❤️*

*_Allhumadallah_*🐥
Basharat Raja (@basharatraja786) 's Twitter Profile Photo

عاصمہ جہانگیر گروپ پر اس وقت اعظم نذیر تارڑ، احسن بھون کا قبضہ ہے ان وکلاء کے خیموں کے داخلی دروازے کے باہر بڑے بڑے بوٹ لٹکے ہوئے ہیں یہ خیمے میں جھک کر داخل ہوتے ہیں تاکہ بوٹ کی بے ادبی نہ ہو

Ahmad Hassan Bobak (@ahmad__bobak) 's Twitter Profile Photo

خیبرپختونخوا میں بھی 21 ستمبر کو لاہور جلسہ کے حوالے سے تیاریاں چل رہی ہیں انشاء اللہ پورا خیبر پختونخوا نکلے گا

خیبرپختونخوا میں بھی 21 ستمبر کو لاہور جلسہ کے حوالے سے تیاریاں چل رہی ہیں انشاء اللہ پورا خیبر پختونخوا نکلے گا
Hafiz Farhat Abbas (@farhatabbas_pti) 's Twitter Profile Photo

لاہور کی عوام نے پچھلے 2 سال بدترین فسطائیت کا سامنا کیا ہے. اب وقت ا گیا ہے کہ عمران خان کی کال پر ایک بار پھر لبیک کہا جائے اور مینار پاکستان جلسہ گاہ کو بھر دیا جائے. انشاءاللہ 21 ستمبر ایک تاریخی جلسہ ہوگا

لاہور کی عوام نے پچھلے 2 سال بدترین فسطائیت کا سامنا کیا ہے. اب وقت ا گیا ہے کہ عمران خان کی کال پر ایک بار پھر لبیک کہا جائے اور مینار پاکستان جلسہ گاہ کو بھر دیا جائے. انشاءاللہ 21 ستمبر ایک تاریخی جلسہ ہوگا
PTI (@ptiofficial) 's Twitter Profile Photo

آئین اور قانون کی بالادستی، مینڈیٹ کی واپسی اور عمران خان کی رہائی کے لئے سب پاکستانی مینار پاکستان جلسے میں شرکت کے لئے لاہور پہنچیں۔ 🗓 21 ستمبر 📍لاہور، مینار پاکستان تیار ہو؟ #LahoreJalsa

آئین اور قانون کی بالادستی، مینڈیٹ کی واپسی اور عمران خان کی رہائی کے لئے سب پاکستانی مینار پاکستان جلسے میں شرکت کے لئے لاہور پہنچیں۔
🗓 21 ستمبر 
📍لاہور، مینار پاکستان
تیار ہو؟
#LahoreJalsa
🕊️ پرندہ (@nk1067) 's Twitter Profile Photo

#جمہوری_ڈکٹیٹرشپ_نامنظور شب فراق کو ہم یوں بیان کرتے ہیں ، عمران خان ہم تم سے پیار کرتے ہیں، Imran Khan Force

#جمہوری_ڈکٹیٹرشپ_نامنظور

 شب فراق کو ہم یوں بیان کرتے ہیں ، عمران خان ہم تم سے پیار کرتے ہیں،

<a href="/Team_IKF/">Imran Khan Force</a>
اے سلیم 🇵🇰 (@arshadsalim18) 's Twitter Profile Photo

دیکھنے کو میرے فالورز 12k ہیں۔ مگر پوسٹ پہ آتے وقت پتہ چلتا ھے کہ سب نیپال گئے ہیں۔۔۔۔😭 نیپال میں لنگر تقسیم ہو رہا ھے کیا۔🤔