معاز انور (@rajpoot4111) 's Twitter Profile
معاز انور

@rajpoot4111

Always Allah swt First

ID: 1177434627834691585

calendar_today27-09-2019 04:07:57

7,7K Tweet

293 Followers

261 Following

معاز انور (@rajpoot4111) 's Twitter Profile Photo

تمہارے بعد یہ عادت سی ہو گئی اپنی بکھرتے سوکھتے پتے سنبھال رکھتے ہیں خوشی سی ملتی ہے خود کو اذیتیں دے کر سو جان بوجھ کے دل کو نڈھال رکھتے ہیں کبھی کبھی وہ مجھے ہنس کے دیکھ لیتے ہیں کبھی کبھی مرا بے حد خیال رکھتے ہیں #اردو_زبان

تمہارے بعد یہ عادت سی ہو گئی اپنی
بکھرتے سوکھتے پتے سنبھال رکھتے ہیں

خوشی سی ملتی ہے خود کو اذیتیں دے کر
سو جان بوجھ کے دل کو نڈھال رکھتے ہیں

کبھی کبھی وہ مجھے ہنس کے دیکھ لیتے ہیں
کبھی کبھی مرا بے حد خیال رکھتے ہیں

#اردو_زبان