
Raja Gee
@rajakamranasla4
My Father was a veteran and I am proud to be a son of veteran who fought 65 & 71 war....
ID: 1318924734281777155
21-10-2020 14:39:09
13,13K Tweet
268 Followers
1,1K Following


"دنیا میں نظام حکومت کی بنیاد اخلاقیات پر ہوتی ہے جبکہ پاکستان کا اخلاقی نظام ہر سطح پر، مکمل تباہ کر دیا گیا ہے۔ جمہوریت کا حسن بھی اخلاقیات ہے لیکن عاصم لأ کے تحت موجودہ نظام میں اخلاقیات کی پستی کے تمام ریکارڈ ٹوٹ چکے ہیں۔ قرآن پاک میں بارہا امر بالمعروف و نہی عن المنکر کا

“تمام مذہبی تعلیمات، معاشرتی اقدار اور اخلاقی ضابطوں کے برخلاف جس طرح میری اہلیہ پر ظلم کیا جا رہا ہے وہ انتہائی شرمناک ہے۔ ان پر یہ جبر صرف اس لیے کیا جا رہا ہے تاکہ مجھے توڑا جا سکے لیکن میں بشری بیگم کو خصوصی خراج تحسین پیش کرتا ہوں کہ تمام تر مصائب اور صعوبتیں بھی ان کے عزم

“مراد سعید میرے وفادار ترین ساتھیوں میں سے ہے اورحقیقی آزادی کی تحریک کا اہم ترین حصہ تھا، ہے اور رہے گا۔ اس کے بارے میں قیاس آرائیاں بند ہونی چاہییں۔ وہ میری ہدایات پر ہی انڈرگراؤنڈ ہے۔ مجھے باوثوق ذرائع سے اطلاعات ملی تھیں کہ اس کی جان کو شدید خطرات ہیں- مجھے یہ بھی اطلاعات ہیں





Barrister Syed Ali Zafar آپ کا یہ عسکری پیغام مسترد کیا جاتا ہے۔ آپ کے ماضی کے سبھی پیغامات ہومیوپیتھک ٹائپ آتے ہیں۔ آپ نے عمران خان کے پیغام کے نام پر کبھی فوجی آپریشن ، عاصم لاء ، ڈرون حملوں کا ذکر نہیں کیا۔ آپ ہی کی گاڑی پورے پروٹوکول کیساتھ جیل جایا کرتی تھی۔ جب تک علیمہ خانم کی انکی بہنوں سمیت عمران

علیمہ خان؛ استقامت اور غیرت کی میراث!! جس کی رگوں میں وہ خون ہے جو نہ جھکتا ہے، نہ ڈرتا ہے، نہ بکتا ہے! Aleema Khanum





بلآخر آج فوج کے ترجمان ڈی جی آئی ایس پی آر نے اقبال جرم کر لیا کہ پختونخواہ میں جان بوجھ کر دہشت گردوں کو جگہ دی گئی۔ اس اقبالی بیان کے بعد فوج کی موجودہ اور سابق قیادت بشمول پروپیگنڈا سیل آئی ایس پی آر کو ہمارے ہر شہری اور جوان کی شہادت کی وجہ بننے پر سخت سے سخت سزا دینی چاہئے۔




