Raja irshadMNS (@rajairshadmns) 's Twitter Profile
Raja irshadMNS

@rajairshadmns

نوازشریف لورز فورم آزاد کشمیر

ID: 1469585003189202945

calendar_today11-12-2021 08:29:29

2,2K Tweet

2,2K Followers

2,2K Following

Mian Abbas Pmln (@mianabbaspmln1) 's Twitter Profile Photo

پاکستان سپریم کورٹ کی76سالہ عدالتی تاریخ کا سب سےبڑافیصلہ👇 سپریم کورٹ نے لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس مظاہر نقوی کے فیصلے کو کلعدم قرار دے دیا جسٹس وقار سیٹھ کی جانب سے سنائے گئے👈 مشرف کی پھانسی کی سزا کو برقرار رکھا، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں 4 رکنی بنچ نے فیصلہ سنادیا

پاکستان سپریم کورٹ کی76سالہ عدالتی تاریخ کا سب سےبڑافیصلہ👇
سپریم کورٹ نے لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس مظاہر نقوی کے فیصلے کو کلعدم قرار دے دیا جسٹس وقار سیٹھ کی جانب سے سنائے گئے👈 مشرف کی پھانسی کی سزا کو برقرار رکھا، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں 4 رکنی بنچ نے فیصلہ سنادیا
Raja irshadMNS (@rajairshadmns) 's Twitter Profile Photo

تحریک انصاف نے ملک کو ناقابل تلافی نقصان پہنچایا اب الیکشن کو متنازعہ بنانے کے لیے ایسے اوچھے ہتھکنڈے استعمال کیے۔

Raja irshadMNS (@rajairshadmns) 's Twitter Profile Photo

این اے 54 سے آزاد جیتنے والے بیرسٹر عقیل، مسلم لیگ ن میں شامل ۔ #EkVariFerSher #قوم_کا_فیصلہ_نواز #راہبر_ہمارا_نوازشریف

Rashid Nasrullah (@rashidnasrulah) 's Twitter Profile Photo

نواز شریف صاحب کا سچا دیوانہ بشارت سعید بٹ وفات پا گیا !! انا للہ وانا الیہ راجعون ۔ سامان سو برس کا اور پل کی خبر نہیں !!

نواز شریف صاحب کا سچا دیوانہ بشارت سعید بٹ وفات پا گیا !! انا للہ وانا الیہ راجعون ۔ سامان سو برس کا اور پل کی خبر نہیں !!
Maryam Nwaz🐅🐅🐅 (@aroosakhan786) 's Twitter Profile Photo

مصنوعی پٹواری آہستہ آہستہ غائب صرف وہ ببر شیر حاضری لگوائیں جو آج بھی مسلم لیگ ن کے ساتھ ڈٹ کر کھڑے ہیں 🐅✌️

مصنوعی پٹواری آہستہ آہستہ غائب
صرف وہ ببر شیر حاضری لگوائیں جو آج بھی مسلم لیگ ن کے ساتھ ڈٹ کر کھڑے ہیں
🐅✌️
Momin Mukhtar (@momin_speaks) 's Twitter Profile Photo

آج صوبہ پنجاب میں ہمارے نمبرز پورے ہونے اور حکومت سازی کی خوشی میں آج ہر فالو اور ریٹوئیٹ کرنے والے کو دوبارہ یہ والا نوٹیفیکیشن اپنی سکرین پر دیکھنے کو ملے گا۔۔ انشاءاللہ

آج صوبہ پنجاب میں ہمارے نمبرز پورے ہونے اور حکومت سازی کی خوشی میں آج ہر فالو اور ریٹوئیٹ کرنے والے کو دوبارہ یہ والا نوٹیفیکیشن اپنی سکرین پر دیکھنے کو ملے گا۔۔ انشاءاللہ
Raja irshadMNS (@rajairshadmns) 's Twitter Profile Photo

آنٹی ریحانہ کی درخواست بھی خارج آنٹی ریحانہ نے درخواست کے ساتھ ثبوت کے طور پر ARY کا 131000 ووٹ لینے والے سکرین شاٹ کا پرنٹ لگایا ہوا تھا 😜😅😁😜😅😁😁😅

Raja irshadMNS (@rajairshadmns) 's Twitter Profile Photo

اسلام علیکم پاکستان مسلم لیگ ن اور قائد محترم محمد نوازشریف صاحب کے چاہنے والو آؤ میرے ساتھ اس ٹرینڈ کو اتنا شیئر کرو کہ میاں صاحب اپنا فیصلہ واپس لے لیں۔ #پاکستان_کو_نواز_دو #پاکستان_کو_نواز_دو #پاکستان_کو_نواز_دو

اسلام علیکم 
پاکستان مسلم لیگ ن اور قائد محترم محمد نوازشریف صاحب کے چاہنے والو
آؤ میرے ساتھ اس ٹرینڈ کو اتنا شیئر کرو کہ میاں صاحب اپنا فیصلہ واپس لے لیں۔

#پاکستان_کو_نواز_دو
#پاکستان_کو_نواز_دو 
#پاکستان_کو_نواز_دو
Nawaz Sharif Force (@nawazsforce) 's Twitter Profile Photo

رات ہی رات 200 فالورز کا اضافہ کریں ۔ جن لوگوں کو یہ ٹویٹ نظر آ رہی ہے وہ مجھے فالو کریں اور ✅ جن دوستوں کے فالورز 5k سے بھی کم ہیں وہ اس پوسٹ کو ری پوسٹ کر کے اپنا اکاؤنٹ ہینڈل مینشن کریں💯 ✅ ری پوسٹ والوں کو لازمی فالو کریں۔ شکریہ!!!

رات ہی رات 200 فالورز کا اضافہ کریں ۔

جن لوگوں کو یہ ٹویٹ نظر آ رہی ہے وہ مجھے فالو کریں اور 
✅ جن دوستوں کے فالورز 5k سے بھی کم ہیں وہ اس پوسٹ کو ری پوسٹ کر کے اپنا اکاؤنٹ ہینڈل مینشن کریں💯

 ✅ ری پوسٹ والوں کو لازمی فالو کریں۔ شکریہ!!!