Rafia WriTes (@raffiwrite77) 's Twitter Profile
Rafia WriTes

@raffiwrite77

| ادب| داستاں🖤| مسافر|

ID: 1958661290739867650

calendar_today21-08-2025 22:45:35

1 Tweet

61 Takipçi

60 Takip Edilen

Rafia WriTes (@raffiwrite77) 's Twitter Profile Photo

ایک دن ہو گا کہ؛ تھا میں نیند میں اور مجھے اتنا سجایا جا رہا تھا بڑے ہی پیار سے مجھے نہلایا جا رہا تھا نہ جانے کیا تھا وہ کونسا عجب کھیل میرے گھر میں بچوں کی طرح مجھے کاندھے پہ اٹھایاجا رہا تھا کانپ اٹھی میری روح، میرا وہ مکاں دیکھ کر جہاں مجھے ہمیشہ کے لیے سلایا جا رہا تھا