اک درویش (@r_m_malik) 's Twitter Profile
اک درویش

@r_m_malik

A Common man. Finality of Prophet hood.
Pakistan is My first Priority.

ID: 2379870158

calendar_today09-03-2014 05:08:07

146,146K Tweet

27,27K Takipçi

20,20K Takip Edilen

اک درویش (@r_m_malik) 's Twitter Profile Photo

السلام عليكم ورحمۃ اللہ برے لوگوں کے لئے برے الفاظ، گالی دینے سے پرہیز کریں۔ اس کہ جگہ دعا دیا کریں کہ اللہ انہیں ہدایت دے۔ اگر ان کے نصیب میں ہدایت ہوئی تو آپ کی دعا کو وجہ ہدایت کا درجہ ملے گا ورنہ وہ پلٹ کر آپ کو ایمان سے سیراب کر جائے گی یہ نعمت عظیم ہے دنیا میں۔ صبح بخیر

السلام عليكم ورحمۃ اللہ

برے لوگوں کے لئے برے الفاظ، گالی دینے سے پرہیز کریں۔ اس کہ جگہ دعا دیا کریں کہ اللہ انہیں ہدایت دے۔ اگر ان کے نصیب میں ہدایت ہوئی تو آپ کی دعا کو وجہ ہدایت کا درجہ ملے گا ورنہ وہ پلٹ کر آپ کو ایمان سے سیراب کر جائے گی یہ نعمت عظیم ہے دنیا میں۔

صبح بخیر