Rashid Ullah🇵🇰🇵🇰 (@r_der92) 's Twitter Profile
Rashid Ullah🇵🇰🇵🇰

@r_der92

life is just a bicycle, if you want stability than move on

ID: 1264897214280761345

calendar_today25-05-2020 12:33:09

52,52K Tweet

21,21K Followers

19,19K Following

Rashid Ullah🇵🇰🇵🇰 (@r_der92) 's Twitter Profile Photo

پرویز خٹک کی تباہی کو دیکھ کر مجھے اپنی شکست پر کوئی شرمندگی نہیں ہے ہم تو صدیوں سے عادی ہے، صدر عوامی نیشنل پارٹی ایمل ولی 🤣🤣🤣

Rashid Ullah🇵🇰🇵🇰 (@r_der92) 's Twitter Profile Photo

کہانی وہی بدلتے ہیں جن کے ضمیر ذندہ ہو مُردا ضمیر تو نسل در نسل غلامی کرتے ہیں.💯🫵

Rashid Ullah🇵🇰🇵🇰 (@r_der92) 's Twitter Profile Photo

یہ معاشرہ آپ کے باغی ہونے پر تنقید تو کرتا ہے پر آپ باغی کیوں بنے اس پر بات نہیں کرتا.💯

Rashid Ullah🇵🇰🇵🇰 (@r_der92) 's Twitter Profile Photo

جس نے خیبر پختونخوا سے صحت کارڈ ختم کیاتھا عوام نےاس کو خیبرپختونخوا سے ختم کیا حساب برابر !!!

MƦ.ӇƖƊЄ (@hpolitics18plus) 's Twitter Profile Photo

مولانا فضل رحمان نے کہاں تھا فتنے کو ختم کریں پختونخواہ والے سیرس ہوگٸے اور JUI کا خاتمہ کردیا🤣😅🙉

Ihtesham Afghan (@ihteshamafghan) 's Twitter Profile Photo

شمالی وزیرستان کے این اے 40 اور پی کے 103 اور 104 پر ڈاکہ ڈالنے اور محسن داوڑ اور ان کے ساتھیوں پر سیکورٹی فورسز حملے کے خلاف وزیرستان کے غیور عوام کا اختجاج آج تیسرا روز بھی جاری ہے #MohsinDawar

Rashid Ullah🇵🇰🇵🇰 (@r_der92) 's Twitter Profile Photo

اللہ فرماتا ہے کہ یہ نہ اُمیدی کے وسوسے تمہیں تباہ کردیں گے میں نے نہ تمہیں تنہا چھوڑا ہے اور نہ ہی تم سے بیزار ہوں یہ اللہ پاک پیار ہے انسان کے ساتھ بیشک.❤️☝️

Rashid Ullah🇵🇰🇵🇰 (@r_der92) 's Twitter Profile Photo

غني خان نه چا تپوس وکړو ويل ستا پلار څۀ کار روزګار کوې ،غنې ورته ويل ګډې او بيزې ساتې ،نو خواکې ناست کس ورته ويل دا دروغ وايې اغه خو د پـښتنو ليډر دے ، نو غني ورته ويل هم دغه ګډې بيزې دی کنه

Rashid Ullah🇵🇰🇵🇰 (@r_der92) 's Twitter Profile Photo

مخالفین نے سبزیاں کھانے سے ہینڈزاپ کیا وہ کہتے ہیں کہ ان ہی کی وجہ سے ہمیں شکست نصیب ہوئی۔ ھھھھھھھھھھھا

Rashid Ullah🇵🇰🇵🇰 (@r_der92) 's Twitter Profile Photo

ایک حافظ ستر لوگوں کو جنت میں لیکر جائے گا یہ تو سُنا تھا مگر ایک حافظ ستر چوروں کو حکومت میں لیکر جائے گا یہ نہیں سُنا تھا 😜😜

Imran Riaz Khan 𝓯𝓪𝓷𝓼 (@iimranrizkhan) 's Twitter Profile Photo

مولانا آن فائر🔥🔥 پاکستان کیساتھ غداری جنرل باجوہ اور فیض نے کی جنرل باجوہ نے اور فیض نے بلا کر عدم اعتماد لانے کا کہا ہر جگہ یہ کلیف پھیلاۓ

Rashid Ullah🇵🇰🇵🇰 (@r_der92) 's Twitter Profile Photo

مولانا کی اپوزیشن میں بیٹھنے کا فیصلہ دانشمدانہ ہے ورنہ ٹوٹل 3 بندے ہیں 125 موٹرسائیکل پر بھی بیٹھ سکتےتھے😁😁

Rashid Ullah🇵🇰🇵🇰 (@r_der92) 's Twitter Profile Photo

دوستوں میرا تعلق ضلع نارتھ وزیرستان تحصیل میرعلی سے ہے میرے گاوں میں ایک نہایت غریب اور سفید پوش باپ کا بیٹا بلڈ کینسر میں مبتلا ہے آج اس بچے کی حالت بہت زیادہ بگڑ گئے ہیں اپ لوگوں سے استطاعت کے مطابق مالی امداد کا اپیل کرتا ہوں۔ جازکیش+ایزی پیسہ نمبر نیچے 03015818264 👇👇

دوستوں میرا تعلق ضلع نارتھ وزیرستان تحصیل میرعلی سے ہے میرے گاوں میں ایک نہایت غریب اور سفید پوش باپ کا بیٹا بلڈ کینسر میں مبتلا ہے آج اس بچے کی حالت بہت زیادہ بگڑ گئے ہیں اپ لوگوں سے استطاعت کے مطابق مالی امداد کا اپیل کرتا ہوں۔ جازکیش+ایزی پیسہ نمبر نیچے
03015818264
👇👇