یاسر قریشی (@qureshiyasir2u) 's Twitter Profile
یاسر قریشی

@qureshiyasir2u

Only PTI Family Please ❤️ ❤️ ❤️ Love u KAPTAAN. سُبْحَانَ اللهِ وَبِحَمْدِهِ، سُبْحَانَ اللهِ الْعَظِيمِ وَبِحَمْدِهِ، أستغفراللهِ-

ID: 1193824033

calendar_today18-02-2013 16:23:23

81,81K Tweet

10,10K Takipçi

11,11K Takip Edilen

Faisal Khan (@kaliwalyam) 's Twitter Profile Photo

ٹرینڈ الرٹ 🚨 انصافینز سب یہ ٹرینڈ #مقصد_ایک_خان_کی_رہائی شروع کریں کیونکہ اس وقت مقصد اور مشن صرف خان صاحب کی رہائی ہونی چاہیئے لیکن بدقسمتی سے گراؤنڈ اور سوشل میڈیا پر مکمل خاموشی ہیں۔ آپ خان صاحب کی رہائی کے لئے جو بھی کر سکتے ہیں ضرور کریں لیکن چپ نہیں بیٹھنا

ٹرینڈ الرٹ 🚨
انصافینز سب یہ ٹرینڈ #مقصد_ایک_خان_کی_رہائی شروع کریں کیونکہ اس وقت مقصد اور مشن صرف خان صاحب کی رہائی ہونی چاہیئے لیکن بدقسمتی سے گراؤنڈ اور سوشل میڈیا پر مکمل خاموشی ہیں۔

آپ خان صاحب کی رہائی کے لئے جو بھی کر سکتے ہیں ضرور کریں لیکن چپ نہیں بیٹھنا
Hidayat khan (@hidayatkhan_ssg) 's Twitter Profile Photo

نہیں ہے تیرا نشیمن قصرِ سلطانی کے گنبد پر تو شاہیں ہے بسیرا کر پہاڑوں کی چٹانوں پر #مقصد_ایک_خان_کی_رہائی

نہیں ہے  تیرا نشیمن قصرِ سلطانی کے گنبد پر 
تو شاہیں ہے بسیرا کر پہاڑوں کی چٹانوں پر 
#مقصد_ایک_خان_کی_رہائی
Faisal Khan (@kaliwalyam) 's Twitter Profile Photo

ٹاپ ٹرینڈ کے ساتھ ہی عمران خان کے خلاف پیڈ ٹرینڈ وڑ گیا، رکنا نہیں تن کے رکھو 🔥 #مقصد_ایک_خان_کی_رہائی

ٹاپ ٹرینڈ کے ساتھ ہی عمران خان کے خلاف پیڈ ٹرینڈ وڑ گیا، رکنا نہیں تن کے رکھو 🔥 #مقصد_ایک_خان_کی_رہائی
Faisal Khan (@kaliwalyam) 's Twitter Profile Photo

آگر آپ کا بھی سوشل میڈیا پر #مقصد_ایک_خان_کی_رہائی ہے تو میں آپ کو سرخ سلام کرتا ہوں ♥️

آگر آپ کا بھی سوشل میڈیا پر #مقصد_ایک_خان_کی_رہائی ہے تو میں آپ کو سرخ سلام کرتا ہوں ♥️
Haider Ali (@haider4pti) 's Twitter Profile Photo

ہمیشہ ہی نہیں رہتے کبھی چہرے نقابوں میں ... سبھی کردار کُھلتے ہیں کہانی ختم ہونے پر ...!!! #مقصد_ایک_خان_کی_رہائی