قرآن ترجمہ Quran Translation (@qurantarjuma786) 's Twitter Profile
قرآن ترجمہ Quran Translation

@qurantarjuma786

‏‏Quran Translation قران ترجمہ

ID: 1431656419535773702

calendar_today28-08-2021 16:34:37

156 Tweet

593 Takipçi

0 Takip Edilen

قرآن ترجمہ Quran Translation (@qurantarjuma786) 's Twitter Profile Photo

اے لوگو! حقیقت یہ ہے کہ ہم نے تم سب کو ایک مرد اور ایک عورت سے پیدا کیا ہے، اور تمہیں مختلف قوموں اور خاندانوں میں اس لئے تقسیم کیا ہے تاکہ تم ایک دُوسرے کی پہچان کرسکو۔ درحقیقت اللہ کے نزدیک تم میں سب سے زیادہ عزّت والا وہ ہے جو تم میں سب سے زیادہ متقی ہو۔ ﴿سورۃ الحجرات، ۱۳