✵دبـد໑بـہ✵🐻🧜‍♀️ (@qb11) 's Twitter Profile
✵دبـد໑بـہ✵🐻🧜‍♀️

@qb11

لـڪم آلـمـقآعـدَ ولـنَآ آلـمـنصـةَ 👑💥🧜‍♀️000🧜‍♀️💥✵⇣#بـــٰٰٰٖٖٖۧـ๋͜ــ۫͜ـــدآيـٰٰٰٖٖٖۧـ๋͜ــ۫͜ـــه⇣✵

ID: 33328642

calendar_today19-04-2009 22:28:30

2,2K Tweet

1,1K Followers

587 Following

Ibrar Ahmad (@raniapki2) 's Twitter Profile Photo

زندگی استاد سے زیادہ سخت ہے استاد سبق دیکر امتحان لیتا ہے جبکہ زندگی امتحان لیکر سبق دیتی ہے ibrar Ibrar Ibrar Ahmad M bilal Armani G M B king 👑 x.com/i/spaces/1mrGm…

Nasarullah Khan 2 (@pmnl_338) 's Twitter Profile Photo

ممکن ہی نہیں کی در در پہ جھک جائیں ہم میرا سر بھی ایک میرا رب بھی ایک ہے x.com/i/spaces/1ynJO…

Dr saba (@dral_ia12) 's Twitter Profile Photo

جن کے دیے ہوئے مال سے آج بھی المدینہ المنورہ کو نفع پہنچ رہا ہے اسے سخی عثمان بن عفان کہتے ہیں #دوہرے_داماد_نبیؐ_عثمان_غنیؓ x.com/i/spaces/1ynJO…

★ ★ ★ (@s_tar_s1) 's Twitter Profile Photo

کچھ لوگوں کو پچھتاوا بھی نہی ہوتا اورہم سوچتے رہتے ہیں کہ شاید کسی وقت انکو اپنے منفی رویےکا احساس ہوگا لیکن ایسا بلکل بھی نہی ہوتا یہ پچھتاوے بھی ظرف والوں کے لئے ہوتے ہیں اور ملامتیں بھی انہی کے حصے میں آتی ہیں بے حس لوگوں کے پاس صرف اپنا آپ ہوتا ہے x.com/i/spaces/1jMJg…

Dr saba (@dral_ia12) 's Twitter Profile Photo

یہ انسان کے اپنے اختیار میں ہے کہ وہ اپنے دل کو دوسروں کے لیے کتنا خوبصورت بناتا ہے.... چاہے تو اخلاص کے رنگوں سے بھر دے،💐 چاہے تو حسد اور بغض سے کالا کر دے.🖤 x.com/i/spaces/1jMJg…

M bilal Armani G M B king 👑 (@mbilalarma64646) 's Twitter Profile Photo

بعض چہرے آنکھوں کا رزق ہوتے ہیں۔سب سے افضل ماں کا چہرہ ہے...❤️ Aslamuailkum good evening x.com/i/spaces/1jMJg…

Nasir Iqbal Awan (@nasir_i_a) 's Twitter Profile Photo

کہتے ہیں چور کتنا ہی شاطر اور چلاک کیوں نہ وادات کے بعد اپنے نشانات چھوڑ ہی جاتا ہے۔ بس دیکھنے والی آنکھ اور پرکھنے والا دماغ ہونا چاہیئے۔ Nasir Iqbal Awan Nasir Baloch Parri C kiNG kakar Shahid Khan Nasarullah Khan 2 Sheraz Masoom janan 2 x.com/i/spaces/1jMJg…