SoniaQadria (@qadria_tlp) 's Twitter Profile
SoniaQadria

@qadria_tlp

Social media activest Sonia Qadria TLP . #NizameMustafa❤

ID: 1767030689478725632

calendar_today11-03-2024 03:33:11

4,4K Tweet

970 Followers

667 Following

✍☠︎.۔🔥یوتھی مار سپرے (@labik778442) 's Twitter Profile Photo

امیر محترم کی والدہ نے جیل کے اندر امیر محترم کو کیا پیغام پہنچایا اللہ و اکبر رضوی گھرانے کی کیا بات #ExposeMediaAndGovtAgainstTLP

Aiman Tanvir🇵🇰 (@ahle_haq12) 's Twitter Profile Photo

پٹواری والا لگالیا ہمت کرو یہ والا کلپ لگاؤ صحرانورد یہ غیرت مند انکل کہ رہے ٹی ایل پی کے ساتھ ظلم ہوا ہے بہت بڑا ہر انسان کو حق ہے کہ وہ احتجاج کرے ہم دیکھیں گے ہماری زندگی میں ہی اللّٰہ ان کی نسلوں کو برباد کرے گا

SoniaQadria (@qadria_tlp) 's Twitter Profile Photo

رضویوں کا یہ چمن سلامت رہیں🤲 یااللہ پاک جلد ہم سب کو قائد محترم کی خیر و عافیت زیارت کروا سب رضویوں کی آنکھوں کو انکی دیدار سے ٹھنڈک عطا فرما انکے دلوں سکون کو عطا فرما انکے جذبوں کو بلند فرما دشمنوں ظالموں منافقوں کے شر سے سب کو محفوظ فرما #ExposeMediaAndGovtAgainstTLP

رضویوں کا یہ چمن سلامت رہیں🤲
یااللہ پاک جلد ہم سب کو قائد محترم کی خیر و عافیت زیارت کروا
سب رضویوں کی آنکھوں کو انکی دیدار سے ٹھنڈک عطا فرما
انکے دلوں سکون کو عطا فرما
انکے جذبوں کو بلند فرما
دشمنوں ظالموں منافقوں کے شر سے سب کو محفوظ فرما
#ExposeMediaAndGovtAgainstTLP
Fazal Ahmad (@fazal0190) 's Twitter Profile Photo

یزید حافظ قرآن تھا اور صاحب اقتدار بھی تھا وہی حافظ اہل قرآن کے خون کا پیاسا بن گیا تھا کیوں؟ کیونکہ اسے اپنا اقتدار بچانا تھا شرابیں پینی تھی مختلف معاہدے کرنے تھے جوکہ امام حسینٌ کے ہوتے ممکن نہ تھے۔

Àyeshà Noor𓂆 (@khakzadi_295c) 's Twitter Profile Photo

ہم کہیں تو ناراض ہوجاتےہیں امام اہلسنت شاہ احمد نورانی صدیقی رحمہ اللہ علیہ کی زبانی سنیں۔ #لاشیں_واپس_کرو #ExposeMediaAndGovtAgainstTLP

Allama Hassan Raza Naqshbandi (@realhassanraza5) 's Twitter Profile Photo

اج ہی تو یہ کہنے کا مزہ ہے! میرا خون بھی لبیک کیلئے میرا مال بھی لبیک کیلئے میرے ماں باپ بھی لبیک کیلئے میری اولاد بھی لبیک کیلئے خون کے آخری قطرے سب کچھ لبیک کیلئے

K.Z Muhammad Asif (@khaniiikzma) 's Twitter Profile Photo

تنخواہ اور عہدہ معنی نہیں رکھتا معنی یہ رکھتا ہے کہ اپ حق کے ساتھ کھڑے ہیں یا باطل کے ساتھ کھڑے ہیں ✌️✊ اس رپورٹر کو سماء نے نوٹس جاری کیا اورسماءنیوز چینل سے اس ویڈیو کو بھی ریموو کردیاگیا ہے صرف حقیقت دکھانے کے لیےاس ویڈیو کو اتنا شیئر کریں کہ ہر کوئی جان لے اس حکومت کا ظلم

SoniaQadria (@qadria_tlp) 's Twitter Profile Photo

انشاءاللہ اسی طرح حکومت کا ہر جھوٹ بےنقاب ہوگا اس ویڈیو کو زیادہ سےزیادہ پھیلائے تاکہ پاکستانی قوم کو معلوم ہوسکےانکا جھوٹ DG ISPR Government of Pakistan Punjab Police Official Orya Maqbool Jan Sabir Shakir Hamid Mir حامد میر Shehbaz Sharif Ammar Masood Saleem Safi

Precious Pearl (@_inheaven02) 's Twitter Profile Photo

خونی حکومت کے نزدیک یہ ظلم نہیں کہ کسی مذہبی و سیاسی جماعت کے لیڈران کو بغیر کسی جرم و گناہ کے سیدھے فائر مارو ۔۔۔‼️ #13اکتوبرظلم_کی_داستان

SoniaQadria (@qadria_tlp) 's Twitter Profile Photo

یہ بھی شوق پورا کرلے خان نے بھی بین کرنے کی ناکام کوشش کی وہ دیکھو آج کہا ہے اسی طرح ان ظالموں کا یہی حال ہوگا مگر تحریک لبیک انشاءاللہ پہلے سے زیادہ مضبوط ہوگی

SoniaQadria (@qadria_tlp) 's Twitter Profile Photo

کل کے بچارے ایک ہی شخص کی ویڈیو شہیر کرکر ہلکان ہورہے ہے جبکہ یہ ویڈیو بھی مارچ سے پہلے کی ہے وہ اپنے ذاتی معاملہ کی وجہ سے الگ ہوا تھا اصل سلسلہ تو یہاں شروع ہے

کل کے بچارے ایک ہی شخص کی ویڈیو شہیر کرکر ہلکان ہورہے ہے جبکہ یہ ویڈیو بھی مارچ سے پہلے کی ہے وہ اپنے ذاتی معاملہ کی وجہ سے الگ ہوا تھا 
اصل سلسلہ تو یہاں شروع ہے
SoniaQadria (@qadria_tlp) 's Twitter Profile Photo

پتہ نہیں کیا جرم کیا تیری ماں نے جو تجھ جیسا کمینہ پیدا ہوگیا اللہ غارت کرئے تجھے

Crane Walay (@cranewalay313) 's Twitter Profile Photo

وَ سَیَعْلَمُ الَّذِیْنَ ظَلَمُوْۤا اَیَّ مُنْقَلَبٍ یَّنْقَلِبُوْنَ عنقریب ظالموں کو پتا چل جائے گا کہ اُن کے ظلم کا انجام کیا ہونے والا ہے۔ #سانحہ_مریدکے #پاکستان_بن_گیاغزہ

وَ سَیَعْلَمُ الَّذِیْنَ ظَلَمُوْۤا اَیَّ مُنْقَلَبٍ یَّنْقَلِبُوْنَ

عنقریب ظالموں کو پتا چل جائے گا کہ اُن کے ظلم کا انجام کیا ہونے والا ہے۔

#سانحہ_مریدکے 
#پاکستان_بن_گیاغزہ
Hussain (@hsin_120) 's Twitter Profile Photo

تحریک لبیک ایک محب وطن جماعت ہے ورنہ گھیرے میں أۓ رینجر کے جوانوں کو محفوظ راستہ نا دیتے انکی حفاظت نا کرتے کیونکہ انہیں رینجر والوں نے نہتے لبیک والوں پر سیدھی گولیاں چلائ تھیں #Whereis_SaadRizvi

Asma 🇵🇸 (@asma_82_) 's Twitter Profile Photo

کلعدم کرنے والوں!! پہلے کلعدم کرنے والوں سے پوچھ لینا ایک بار۔۔۔۔۔۔ #سانحہ_مریدکے #saniha_muridke

SoniaQadria (@qadria_tlp) 's Twitter Profile Photo

اتنے سارے ہیش ٹیگ کونسا یوز کرنا ہے کون نہیں کچھ سمجھ ہی نہیں آرہا پیلز کوئی ایک ہیش ٹیگ اناؤنس کردے جس پر سب ملک کر ٹویٹس کریں Labbaik Official

اتنے سارے ہیش ٹیگ
کونسا یوز کرنا ہے کون نہیں کچھ سمجھ ہی نہیں آرہا 
پیلز کوئی ایک ہیش ٹیگ اناؤنس کردے
جس پر سب ملک کر ٹویٹس کریں

<a href="/LabbaikOrg_/">Labbaik Official</a>