
PUNJABI (PSM)
@punjabisocial1
Love with soil & people,hate unjust system,conservative Punjabi & sensitive Pakistani,write on social issues, work at Punjabi social movement.
ID: 2832744973
26-09-2014 08:23:36
10,10K Tweet
683 Followers
977 Following





میں SyedShabbarZaidi و دیگر "بانیان"سے پوچھتاہوں کہ1946 کے الیکشن میں مسلم لیگ نے75 مسلم سیٹیں جیتی تھیں جبکہ اسکے مقابل مسلم یونینسٹ پارٹی صرف 20 سیٹیں جیت سکی تھی "بانیان پاکستان"75 نشستیں جیتنےوالی مسلم لیگ کی جیت کوکیوں نہیں تسلیم کرتے؟ ہاں لیگ نےمخلوطںحکومت نہیں بنائی تھی

شبرزیدی کی پنجاب سے تعصب کی انتہا دیکھیں کہ علامہ اقبال کےالگ مسلم ریاست کے مطالبے کاکریڈیٹ بھی دینےکوتیار نہیں پاکستان کاپہلا آئین دینے والےکپنجاب کے چوہدری محمد علی اورگوادردلانے والے وزیراعظم فیروزنون کےمتعلق SyedShabbarZaidi کہہ رہےتھےکہ دونوں نےملک کی تباہی کی بنیادرکھی تھی








شگن وغیرہ چھوڑیں کارکردگی بہتر کریں کسی محکمہ میں رشوت/سفارش کے بغیر کام نہیں ہوتا ایل ڈی اے لاہور کا سب سے کرپٹ محکمہ ہے ۔برائے مہربانی سرکاری افسران کو" بندے کا پتر" بنائیں ۔پٹواری ،کلرک تھانیدار کرپشن کرنے کی جرات نہیں کر سکتا اگر اس کا بڑا افسر ٹھیک ہوگا Maryam Nawaz Sharif



