PTI Punjab (@ptipunjabpk) 's Twitter Profile
PTI Punjab

@ptipunjabpk

Official Twitter Account of Pakistan Tehreek-e-Insaf Punjab - FB facebook.com/PTIPunjabPK

پاکستان تحریک انصاف پنجاب۔

youtu.be/7_ajQa3RuZU

ID: 908691636

linkhttp://insaf.pk/ calendar_today27-10-2012 18:45:20

115,115K Tweet

271,271K Takipçi

93 Takip Edilen

PTI Punjab (@ptipunjabpk) 's Twitter Profile Photo

"بھول جاؤ یہ معافی شافی، پرچے کاٹنے ہیں کاٹ دو۔ معافی شافی نشتا " وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کا دو ٹوک اعلان #معافی_آپ_مانگیں #پنجاب_عمران_خان_کا

"بھول جاؤ یہ معافی شافی،
 پرچے کاٹنے ہیں کاٹ دو۔
معافی شافی نشتا "
وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کا دو ٹوک اعلان 
#معافی_آپ_مانگیں
#پنجاب_عمران_خان_کا
PTI Punjab (@ptipunjabpk) 's Twitter Profile Photo

قاضی فائز عیسی کے فیصلے کے تحت رانا فراز نون، رانا بلال اعجاز اور احسان اللہ ورک سے پہلے ہی سیٹیں چھین لی گئیں ہیں اب جمعہ والے دن سعد اللہ بلوچ کے خلاف بھی درخواست لگا دی گئ ہے. #UndeclaredMartialLaw

قاضی فائز عیسی کے فیصلے کے تحت رانا فراز نون، رانا بلال اعجاز اور احسان اللہ ورک سے پہلے ہی سیٹیں چھین لی گئیں ہیں
اب جمعہ والے دن سعد اللہ بلوچ کے خلاف بھی درخواست لگا دی گئ ہے.
#UndeclaredMartialLaw
PTI Punjab (@ptipunjabpk) 's Twitter Profile Photo

"ریمن ڈیوس کی بھتیجی کو ذہنی علاج کی شدید ضرورت ہے " Seemabia Tahir #LahoreJalsa #خوف_کے_بت_ٹوٹ_گئے

PTI Punjab (@ptipunjabpk) 's Twitter Profile Photo

“Unfortunately, the circumstances of the present case indicate that the Commission has failed to fulfill this role in the General Elections of 2024.” Supreme Court has issued detailed judgement in reserved seats case. #MianwaliJalsa #پنجاب_عمران_خان_کا

“Unfortunately, the circumstances of the present case indicate that the Commission has failed to fulfill this role in the General Elections of 2024.”

Supreme Court has issued detailed judgement in reserved seats case.

#MianwaliJalsa
#پنجاب_عمران_خان_کا
PTI Punjab (@ptipunjabpk) 's Twitter Profile Photo

"اللّٰہ تعالیٰ میرے مُلک کی خیر کرے اور سب کا اپنے حفظ و امان میں رکھے"۔ وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی. #پنجاب_عمران_خان_کا #MianwaliJalsa

PTI Punjab (@ptipunjabpk) 's Twitter Profile Photo

ہمارے کارکنوں کو جلسہ مبارک بہت اچھا کام کیا آپ نے میں آپ کو خراج تحسین پیش کرتی ہوں، ڈاکٹر یاسمین راشد کا عدالتی پیشی پر کارکنان کو پیغام۔ #پنجاب_عمران_خان_کا #MianwaliJalsa

PTI Punjab (@ptipunjabpk) 's Twitter Profile Photo

انتہائی افسوسناک اور شرمناک۔ یاسر گیلانی کا چہرہ ڈھانپتے ہوئے ہتھکڑیاں لگا کر عدالت پیش کیا گیا ہے ایسا رویہ تو دہشتگردوں کے ساتھ بھی روا نہیں رکھا جاتا ۔ #پنجاب_عمران_خان_کا #UndeclaredMartialLaw

انتہائی افسوسناک اور شرمناک۔
یاسر گیلانی کا چہرہ ڈھانپتے ہوئے ہتھکڑیاں لگا کر عدالت پیش کیا گیا ہے ایسا رویہ تو دہشتگردوں کے ساتھ بھی روا نہیں رکھا جاتا ۔
#پنجاب_عمران_خان_کا 
#UndeclaredMartialLaw
PTI Punjab (@ptipunjabpk) 's Twitter Profile Photo

تحریک انصاف کے جلسے سے قبل رات 2 بجے دیوار پھلانگ کر بغیر قمیض کے میرے بابا کو پولیس والے لے گئے، میں قیمض دینے ننگے پاؤں انکے پیچھے بھاگتی رہی، میرے بابا ابھی جیل میں ہیں لیکن میں جلسے میں ہوں، ہم ان سے کیوں ڈریں؟ لاہور جلسے میں شریک صنف آہن #خوف_کے_بت_ٹوٹ_گئے #معافی_آپ_مانگیں

PTI Punjab (@ptipunjabpk) 's Twitter Profile Photo

جس طرح یہ آئینی ترمیم رات کے اندھیرے میں اور غیر آئینی طریقے سے لانا چاہ رہے تھے وہ عدلیہ کی آزادی پر حملہ تھا۔ تحریک انصاف اس غیر آئینی عمل کا حصہ نہیں بنے گی اور اپنی عدالتوں کے ساتھ کھڑی ہوگی ۔ #پنجاب_عمران_خان_کا #RawalpindiJalsa

جس طرح یہ آئینی ترمیم رات کے اندھیرے میں اور غیر آئینی طریقے سے لانا چاہ رہے تھے وہ عدلیہ کی آزادی پر حملہ تھا۔ تحریک انصاف اس غیر آئینی عمل کا حصہ نہیں بنے گی اور اپنی عدالتوں کے ساتھ کھڑی ہوگی ۔
#پنجاب_عمران_خان_کا
#RawalpindiJalsa
PTI Punjab (@ptipunjabpk) 's Twitter Profile Photo

عمران خان واحد لیڈر ہیں جنہوں نے ہمیشہ واضح طور پہ فلسطین کے حقوق کے بارے میں اور اسرائیل کی مخالفت کی ے۔ اسٹیبلشمنٹ تو خفیہ چینلز کے ذریعے اسرائیل سے بات بڑھانے کے چکروں میں رہی ہے۔ عمر ایوب۔ #پنجاب_عمران_خان_کا

PTI Punjab (@ptipunjabpk) 's Twitter Profile Photo

"بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی ہدایات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف '28 ستمبر بروز ہفتہ ' لیاقت باغ راولپنڈی میں جلسہ کرے گی " Barrister Gohar Khan #چلو_چلو_پنڈی_چلو #RawalpindiJalsa

"بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی ہدایات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف '28 ستمبر بروز ہفتہ ' لیاقت باغ راولپنڈی میں جلسہ کرے گی "
<a href="/BarristerGohar/">Barrister Gohar Khan</a> 
#چلو_چلو_پنڈی_چلو
#RawalpindiJalsa
PTI Punjab (@ptipunjabpk) 's Twitter Profile Photo

"ہم مائیں پہلے جان دیں گی،اس ہفتہ ہم سب پنڈی میں ہوں گے، بچو !!! یہ آپ کے مستقبل کے لئے ہے، آپ بھی نکلو اور ہم سب نکلیں گے۔اگر کربلا بنانا ہے تو ہم تیار ہیں" Aleema Khanum #چلو_چلو_پنڈی_چلو #RawalpindiJalsa

"ہم مائیں پہلے جان دیں گی،اس ہفتہ ہم سب پنڈی میں ہوں گے، بچو !!! یہ آپ کے مستقبل کے لئے ہے، آپ بھی نکلو اور ہم سب نکلیں گے۔اگر کربلا بنانا ہے تو ہم تیار ہیں"
<a href="/Aleema_KhanPK/">Aleema Khanum</a>
 #چلو_چلو_پنڈی_چلو
#RawalpindiJalsa
PTI Punjab (@ptipunjabpk) 's Twitter Profile Photo

بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی ہدایات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف '28 ستمبر بروز ہفتہ ' لیاقت باغ راولپنڈی میں جلسہ کرے گی " ⁦⁩ ⁧#چلو_چلو_پنڈی_چلو⁩ ⁦#RawalpindiJalsa⁩

PTI Punjab (@ptipunjabpk) 's Twitter Profile Photo

عمران خان کی ورکر اور پی ٹی آئی کے ٹکٹ کے الیکشن لڑنا میرا جرم ہے۔ اور فیوڈلز کو مجھ سے یہی خطرہ ہے۔ مجھ پہ میرے ورکرز پہ پولیس گردی کی جا رہی ہے مگر ہم ہمت نہیں ہاریں گے. ایم پی اے صائمہ کنول حلقہ پی پی 260 #خوف_کے_بت_ٹوٹ_گئے

PTI Punjab (@ptipunjabpk) 's Twitter Profile Photo

عمران خان کافیصلہ ۔۔۔ مینار پاکستان پر جلسہ کرنے کا دوبارہ اعلان ۔ #پنجاب_عمران_خان_کا

PTI UK (@ukptiofficial) 's Twitter Profile Photo

“No, we will not recognize Israel until Palestinians receive their rights. This stance was originally stated by our founder, Quaid-e-Azam Muhammad Ali Jinnah.” Imran Khan cleared and strong response on the journalist question regarding Pakistan’s stance on recognition of

PTI Punjab (@ptipunjabpk) 's Twitter Profile Photo

اس طرح سے کی جاتی ہے عزت ماں بہنوں ، بیٹیوں، بیویوں کی خان نے اس قوم کو یکجا کر دیا ہے، یہ قوم ایک قوم بن کر ملکر حقیقی آزادی کی جنگ کر رہی ہے۔ لاہور جلسے نے ہر طرح کے خوف کے بت توڑ دئیے ہیں۔ #خوف_کے_بت_ٹوٹ_گئے

PTI Punjab (@ptipunjabpk) 's Twitter Profile Photo

عمران خان کی ورکر اور پی ٹی آئی کے ٹکٹ سے الیکشن لڑنا میرا جرم ہے۔ اور فیوڈلز کو مجھ سے یہی خطرہ ہے۔ مجھ پہ میرے ورکرز پہ پولیس گردی کی جا رہی ہے مگر ہم ہمت نہیں ہارے گے۔ ممبر صوبائی اسمبلی صائمہ کنول