
PTI
@ptiofficial
Official YouTube Channel - youtube.com/@PTIOfficialPK
ID: 127483019
http://www.insaf.pk 29-03-2010 10:24:45
453,453K Tweet
10,3M Followers
1,1K Following

کراچی ایک بار پھر دھاڑا! رہا کرو کپتان ہمارا۔ عوام کی بڑی تعداد نے کراچی حسن اسکوائر پر پرامن احتجاج میں شرکت کی اس پرامن عوام پر بعد ازاں پولیس گردی کے ہتھکنڈے آزمائے گئے اور بدترین شیلنگ کے باوجود وہ کپتان کے ساتھ کھڑے ہیں۔ Courtesy: Chocolate films Pakistan #پرامن_ملک_گیر_تحریک