PTI (@ptiofficial) 's Twitter Profile
PTI

@ptiofficial

Official YouTube Channel - youtube.com/@PTIOfficialPK

ID: 127483019

linkhttp://www.insaf.pk calendar_today29-03-2010 10:24:45

453,453K Tweet

10,3M Takipçi

1,1K Takip Edilen

PTI (@ptiofficial) 's Twitter Profile Photo

کراچی- حسن اسکوائر یہ مناظر چند لمحے قبل کے ہیں، جب کراچی میں شہری پُرامن طور پر کپتان کی رہائی کے حق میں احتجاج کر رہے تھے۔ کچھ دیر بعد اس ریلی پر پولیس کی جانب سے آنسو گیس کی شیلنگ کی گئی۔ یہ طریقہ دو سالوں سے فیل ہو رہا ہے لیکن ریاست کے پاس شاید اور کوئی فارمولا نہیں۔