
PTI
@ptiofficial
Official YouTube Channel - youtube.com/@PTIOfficialPK
ID: 127483019
http://www.insaf.pk 29-03-2010 10:24:45
453,453K Tweet
10,3M Followers
1,1K Following

عمران خان کی مکمل لیگل ٹیم کو اندر جیل میں جانے کی اجازت نہیں دی جارہی ،ہمارے سب کے وکالت نامے موجود ہیں ،عمران خان کی بہنوں کو بھی روک لیا گیا ہے ،یہ فئیر ٹرائل نہیں ہے ،یہ اوپن ٹرائل نہیں ہے ،نعیم حیدر پنجوتھہ Naeem Haider Panjutha