PTI (@ptiofficial) 's Twitter Profile
PTI

@ptiofficial

Official YouTube Channel - youtube.com/@PTIOfficialPK

ID: 127483019

linkhttp://www.insaf.pk calendar_today29-03-2010 10:24:45

453,453K Tweet

10,3M Takipçi

1,1K Takip Edilen

PTI (@ptiofficial) 's Twitter Profile Photo

عمران خان کی بہنیں علیمہ خان، نورین نیازی اور عظمیٰ خان نے مہرنگ بلوچ اور دیگر بی وائی سی رہنماؤں، بلوچ عوام کی رہائی کے لیے لگائے گئے احتجاجی کیمپ کا دورہ کیا جیل کی کوٹھری سے عمران خان نے بارہا ریاستی اداروں کی جانب سے بلوچستان سمیت ملک بھر میں جبری گمشدگیوں کی مذمت کی ہے۔