PTI (@ptiofficial) 's Twitter Profile
PTI

@ptiofficial

Official YouTube Channel - youtube.com/@PTIOfficialPK

ID: 127483019

linkhttp://www.insaf.pk calendar_today29-03-2010 10:24:45

453,453K Tweet

10,3M Followers

1,1K Following

PTI (@ptiofficial) 's Twitter Profile Photo

آج کے دن 87 سال پہلے علامہ اقبال اس دنیا سے گئے، انہوں نے پوری کوشش کی ایک غلام قوم کو جگانے کی! پاکستانیو، میں چاہتا ہوں کہ آپ بھی اپنا مقام سمجھیں۔ اللہ نے انسان کو اشرف المخلوقات بنایا ہے۔ فیصلہ کر لیں کہ آپ کو غلامی میں رہنا ہے یا آزادی سے پرواز کرنی ہے!