PTI (@ptiofficial) 's Twitter Profile
PTI

@ptiofficial

Official YouTube Channel - youtube.com/@PTIOfficialPK

ID: 127483019

linkhttp://www.insaf.pk calendar_today29-03-2010 10:24:45

453,453K Tweet

10,3M Takipçi

1,1K Takip Edilen

PTI (@ptiofficial) 's Twitter Profile Photo

اگرچہ ہم میاں صاحب کی مکمل صحتیابی کےلیے دعاگو ہیں لیکن یاددہانی کروا دی جائے کہ میاں صاحب اس حالت کو عوام , پارلیمان اور عدلیہ سے جھوٹ بول کر , قومی خزانے کو نقصان پہنچا کر , اپنی آمدن سے کئی گنا اثاثے بنا کر اور عدالت میں صفائی کی بجائے جعلسازی کرکے پہنچے ہیں.