PTI DG Khan (@ptidgkofficial) 's Twitter Profile
PTI DG Khan

@ptidgkofficial

Official X Account of Pakistan Tehreek-e-Insaf Dera Ghazi Khan.
#BehindYouSkipper

ID: 3145242759

linkhttp://www.insaf.pk calendar_today07-04-2015 19:46:13

63,63K Tweet

83,83K Followers

43 Following

PTI DG Khan (@ptidgkofficial) 's Twitter Profile Photo

ایک سابق وزیراعظم کو ہائی کورٹ کے احاطے سے توہین آمیز طریقے سے اغوا کر کے آئین اور قانون کی دھجیاں اڑانے والے تمام کرداروں کا احتساب کرو اور #اپنا_ادارہ_ٹھیک_کرو

اللہ تعالیٰ نے مجھے کیا یہ منصب اس لیے دیا ہے کہ کوئی میرے خلاف آواز اٹھائے تو میں اس کے خلاف ایف آئی آر کروا دوں ، یہ ہم کس طرف چل پڑے ہیں ہمیں اس کے خلاف آواز اٹھانا ہو گی اور ہم بولیں گے ۔ علی امین گنڈاپور #UndeclaredMartialLaw

PTI DG Khan (@ptidgkofficial) 's Twitter Profile Photo

جس سپریڈنٹ جیل نے میرے پارٹی کے یا کسی بھی قیدی کو راتوں رات جیل سے نکال کر کسی کو دیا ہے اسے جواب تو دینا پڑے گا ورنہ یہاں سے بھی سافٹ ویئر اپڈیٹ ہوگا۔ علی امین گنڈاپور! #UndeclaredMartialLaw

PTI South Punjab (@ptispofficial) 's Twitter Profile Photo

پاکستان تحریک انصاف اپنے عزم اور جرات کے ساتھ ملک بھر میں پرامن احتجاج کے لیے تیار ہے! جمعے کے روز ہم اپنے حقوق کے لیے کھڑے ہوں گے، ایک بار پھر اپنی آواز بلند کریں گے، اور دنیا کو بتائیں گے کہ ہم کسی قسم کے ظلم و جبر کے خلاف خاموش نہیں رہیں گے!

پاکستان تحریک انصاف اپنے عزم اور جرات کے ساتھ ملک بھر میں پرامن احتجاج کے لیے تیار ہے! جمعے کے روز ہم اپنے حقوق کے لیے کھڑے ہوں گے، ایک بار پھر اپنی آواز بلند کریں گے، اور دنیا کو بتائیں گے کہ ہم کسی قسم کے ظلم و جبر کے خلاف خاموش نہیں رہیں گے!
PTI DG Khan (@ptidgkofficial) 's Twitter Profile Photo

ضلعی صدر پی ٹی آئی کوٹ ادو علی عباس قریشی پر پولیس کی بھاری نفری کا ریڈ علی عباس قریشی اپنے دوستوں کے ہمراہ کوٹ ادو سے گزر رہے تھے کے چار ڈالوں میں پولیس کی بھاری نفری انکے پیچھے لگ گئی.اس فارم 47 والی حکومت کو کون سمجھائے کہ جو تب نہیں ڈرے وہ اب کیا ڈریں گے۔

PTI DG Khan (@ptidgkofficial) 's Twitter Profile Photo

صدر تحریک انصاف جنوبی پنجاب سینیٹر عون عباس بپی کا 12 ستمبر آج ہونے والے ضمنی انتخاب حلقہ NA-171 رحیمیار خان کے حوالے سے حلقہ NA-171 کی عوام کے نام پیغام:

Jibran Ilyas (@agentjay2009) 's Twitter Profile Photo

سننے میں آرہا ہے کہ پاکستان میں X بحال ہو رہا ہے۔ پہلے جلسہ، پھر #AliAminGandapur کی تقریر ، پھر KP اسمبلی کی تقریریں اور اب ٹویٹر کی بحالی ، حالات کافی نازک لگ رہے ہے ظالموں کے۔ عمران خان نے اسلام آباد کے جلسے سے پوری طرح ثابت کر دیا کہ کوئی فورس نظریے کو نہیں مٹا سکتی! ڈھائی

PTI DG Khan (@ptidgkofficial) 's Twitter Profile Photo

مجھے کہا گیا کہ میں نے دستی بموں سے حملہ کیا، دیکھیں اس طرح کے مذاق نہیں ہونے چاہئیں، اب تو چھپ کر نکلنے کی عادت پڑ گئی ہے، ہر ناکے پر اسی طرح کرنا پڑتا ہے، ن لیگ نے مارشل لا پلس لگایا ہوا ہے، محترمہ زرتاج گل Zartaj Gul Wazir #عمران_خان_ضرور_آئے_گا

PTI DG Khan (@ptidgkofficial) 's Twitter Profile Photo

ظلم کا بدلہ ووٹ سے!!! حلقہ: این اے 171، رحیم یار خان پی ٹی آئی امیدوار: حسان مصطفٰی انتخابی نشان: حقہ 12 ستمبر کو این اے 171 کے ضمنی انتخاب میں پی ٹی آئی کے امیدوار کو ووٹ دے کر عمران خان کا ساتھ دیں۔ #NA171 #عمران_خان_تو_آئے_گا

ظلم کا بدلہ ووٹ سے!!!

حلقہ: این اے 171، رحیم یار خان
پی ٹی آئی امیدوار: حسان مصطفٰی
انتخابی نشان: حقہ

12 ستمبر کو این اے 171 کے ضمنی انتخاب میں پی ٹی آئی کے امیدوار کو ووٹ دے کر عمران خان کا ساتھ دیں۔
#NA171
#عمران_خان_تو_آئے_گا
PTI DG Khan (@ptidgkofficial) 's Twitter Profile Photo

”ہمارے ایم این اے سعد اللہ بلوچ کی بیوی اور بچی کو اٹھایا گیا، نہایت افسوسناک بات ہے۔ خیبرپختونخوا میں گورنر راج ممکن ہی نہیں، ایسا سوچیں بھی مت۔ آپ عوام کے خلاف نہیں جا سکتے۔ ہم محب وطن ہیں، ذاتی اختلافات کو نفرتوں میں نہ بدلا جائے۔“ چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر خان

PTI DG Khan (@ptidgkofficial) 's Twitter Profile Photo

تحریک انصاف کے ایم این ایز وکٹری کا نشان بناتے اور مسکراتے ہوئے قومی اسمبلی پہنچ گئے. #UndeclaredMartialLaw #اپنا_ادارہ_ٹھیک_کرو

PTI DG Khan (@ptidgkofficial) 's Twitter Profile Photo

وزیر آباد میں وزیراعظم عمران خان پر حملہ ہوا لیکن وہ اپنے پر ہوئے حملہ کی FIR درج نہیں کروا سکتے، 8 فروری کا الیکشن چوری ہوا لیکن ایف آئی آر نہیں درج ہوئی، سنگجانی میں جلسہ دو گھنٹے لیٹ ہوا بیشرمی کی انتہا ہے کہ FIR درج کر دی گئی ۔ زرتاج گل۔ #UndeclaredMartialLaw

PTI DG Khan (@ptidgkofficial) 's Twitter Profile Photo

علی امین گنڈاپور صوبے کے الیکٹڈ وزیراعلی ہیں بطور اپوزیشن لیڈر پنجاب اور تمام اراکین پنجاب اسمبلی سمیت پوری تحریک انصاف بھی علی امین گنڈاپور کے ساتھ کھڑے ہیں۔ اپوزیشن لیڈر پنجاب ملک احمد خان بھچر

PTI DG Khan (@ptidgkofficial) 's Twitter Profile Photo

وفا کے پیکر شاہ محمود قریشی نے عدالت پیشی پر وکٹری کا نشان بنا کر فتح کا پیغام دیا #ReleaseSMQ

وفا کے پیکر شاہ محمود قریشی نے عدالت پیشی پر وکٹری کا نشان بنا کر فتح کا پیغام دیا
#ReleaseSMQ
PTI DG Khan (@ptidgkofficial) 's Twitter Profile Photo

سیکرٹریٹ تھانہ میں مجھے رات تین بجے تک رکھا نہ بیڈ دیا نہ کچھ کھانے کو دیا اور نہ ہی کسی سے بات کرنے دی - پھر پتہ چلا کہ ایم این اے زبیر خان کو بھی یہاں لائے ہیں تو 4 بجے ہمیں CIA سینٹر لے گئے وہاں چئیرمن بیرسٹر گوہر سمیت 10 ایم این ایز اور شعیب شاہین کو رکھا گیا۔ شیر افضل مروت

PTI DG Khan (@ptidgkofficial) 's Twitter Profile Photo

میں مطالبہ کرتا ہوں تمام ادارے اپنی حدود میں واپس چلے جائیں۔۔ سد قیصر #اپنا_ادارہ_ٹھیک_کرو

PTI DG Khan (@ptidgkofficial) 's Twitter Profile Photo

میں شوکت بسرا اللہ کو حاضر ناظر جان کر حلف دیتا ہوں کہ 8 فروری کا الیکشن مجھے ISI نے جعلی فارم 47 بنا کر ہرایا ہے، شوکت بسراء Shaukat Basra #اپنا_ادارہ_ٹھیک_کرو

PTI DG Khan (@ptidgkofficial) 's Twitter Profile Photo

میرا والد آج اس ایوان کا حصہ نہیں وہ ایک سال سے اڈیالہ جیل میں حق کی جنگ لڑ رہا ہے جب میں پہلے ایم این اے بنا تو میرے والد شاہ محمود قریشی نے کہا بیٹا اصولوں پر کبھی کمپرومائز نہیں کرنا اور ہمیشہ حق کا ساتھ دینا ۔ ذین قریشی #اپنا_ادارہ_ٹھیک_کرو

PTI DG Khan (@ptidgkofficial) 's Twitter Profile Photo

"خواتین کی اس مُلک میں عزت رہی ہی نہیں، خواتین کے حقوق کی حفاظت کی جائے، 8 مہینے تک میں نے جیل کاٹی کیا وہ اسٹینڈ نہیں تھا؟ اسٹینڈ سیاسی مقصد کیلئے نہیں ایک پرنسپل پر لیا تھا"، خدیجہ شاہ #اپنا_ادارہ_ٹھیک_کرو #UndeclaredMartialLaw

Imran Khan (@imrankhanpti) 's Twitter Profile Photo

سابق وزیراعظم عمران خان کا اڈیالہ جیل سے پاکستانی قوم کے نام پیغام: 1- ملکی تاریخ میں یہ پہلی مرتبہ نہیں کہ فرد واحد اپنی طاقت بچانے کے لیے پورے ملک کو داؤ پر لگا دے۔ یحیی خان نے بھی اپنی طاقت بچانے کے لئے عوامی لیگ اور شیخ مجیب الرحمن کو دھوکہ دیا تھا۔ حمود الرحمان کمیشن