مومنو! جب جُمعے کے دن نماز کے لئے اذان دی جائے تو ﷲ کے ذکر کی طرف لپکو اور خریدوفروخت ترک کر دو اگر سمجھو تو یہ تمہارے حق میں بہتر ہے۞
پھر جب نماز ہو چکے تو زمین میں پھیل جاؤ اور ﷲ کا فضل تلاش کرو اور ﷲ کو بہت بہت یاد کرتے رہو تاکہ کامیاب ہو جاؤ۞
{سورۃالجمعه: آیات نمبر: 9-10}