اطاعت تو ہر کوئی کر سکتا ہے مگر چشم بصیرت صرف اسی کو نصیب ہوتی ہے جو عبادت دل کی روشنی کے لیے کرتا ہے اور خوش قسمتی سے اسے کسی مرشد کامل کی صحبت و رفاقت نصیب ہو جاتی ہے-
#IslaheeJamaat #AlArifeen #MissionOfIslaheeJamaat
alfaqr.net
alarifeen.org
How can anyone who has pinned their hopes on someone other than God Almighty cover any distance on the road to purity?
جو شخص غیر اللّٰه سے امید رکھتا ہے
وہ راہ صفا تک کہاں پہنچ سکتا ہے؟
اسرار القادری، ص: 112، 113
alfaqr.net
sultanbahoo.net
اللہ تعالیٰ نے تمام مخلوقات میں سے انسان کو اشرف المخلوقات بنایا ہے-جیسا کہ فرمانِ باری تعالیٰ ہے:
’’وَلَقَدْ کَرَّمْنَا بَنِیْ اٰدَمَ‘‘
’’اورتحقیق ہم نے اولادِ آدم کو عزت والا بنایا ‘‘-
سورۃ بنی اسرائیل آیت 70
#IslaheeJamaat #AlArifeen #MissionOfIslaheeJamaat #Allah
اپنے امور کو خلق سے چھپاتے رہو.
الفتح الربانی صفحہ ۱۲۸
سیدنا شیخ عبد القادر جیلانی رحمتہ اللّٰہ علیہ
#SheikhAbdulQadirGilaniRA
#AlFathUrRabbani
#TheSublimeRevelation
#FatuhAlGaib
#RevelationOfTheUnseen
#SirAlAsrar
#TheSecretOfTheSecrets
#Murshid
#TheMaster
#Master
احدّ جد دتی وکھالی از خود ہویا فانی ھُو
قرب وصال مقام نہ منزل ناں اوتھے جسم نہ جانی ھُو
نہ اوتھے عشق محبت کائی نہ اوتھے کون مکانی ھُو
عینوں عین تھیوسے باھُوؔؒ سرّ وحدت سبحانی ھُو
(ابیاتِ باھو)
#MirratulArifeenInternational #SultanBahoo #SayingsOfSultanBahoo
What is the Sufi knowledge of divine unity? It is the knowledge that purifies the heart.
آخر تصوفِ توحید کا علم کسے کہتےہیں؟
تصوف دل کو صاف کرنے والی چیز کو کہتے ہیں۔
کلید التوحید کلاں ، ص 135
alfaqr.net
sultanbahoo.net
#SayingsOfSultanBahoo #SultanBahoo
Love with Hadrat Imam Hussain(R.A).
[ Explained By: Sahibzada Sultan Ahmed Ali Sb ].
alfaqr.tv
YouTube: youtube.com/@AlfaqrTv
For Complete Videos: Alfaqr.Tv
#SultanAhmedAli #SultanBahoo #SultanBahu #sahibzadasultan #imamhussain #ahlebait
اللّٰہ عزو جل کی طرف قلب کے ساتھ رجوع کر لے۔
الفتح الربانی ص ۱۷۲
سیدنا شیخ عبد القادر جیلانی رحمتہ اللّٰہ علیہ
#SheikhAbdulQadirGilaniRA
#AlFathUrRabbani
#TheSublimeRevelation