RAJA JANSHER AFTAB
@psfjansherisb
Info Sec PPP Dist ISB ,Ex D.I.S PPP Dist ISB.Ex SVP PSF ISB.. Grandson of ADV.RAJA ZAHOOR AHMED KHAN 1st MNA PPP isb (1977).Jiyala Bhutto ka.#3rdGeneration
ID: 2954410628
01-01-2015 06:22:32
61,61K Tweet
8,8K Followers
630 Following
We didn't seek conflict. We've never glorified war. But when the test came, we didn't falter. 🎯 🔥 Bilawal Bhutto Zardari
عوامی جذبے، عزم اور قیادت کا عملی مظاہرہ، پاکستان ہمیشہ زندہ باد Bilawal Bhutto Zardari #SindhCelebratesMarkaEHaq
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی معرکہ حق میں کامیابی کے ایک سال مکمل ہونے پر کراچی میں منعقدہ تقریب میں شرکت Bilawal Bhutto Zardari #SindhCelebratesMarkaEHaq
This victory was not the victory of weapons alone. It was a triumph of resolve, it was a triumph of unity, it was the triumph of people who refused to kneel - Chairman PPP Bilawal Bhutto Zardari at the ceremony marking one year of Marka-e-Haq
Bakhtawar B-Zardari Ashraf Kaleri🇱🇾 Honour able Bari BB, Solangi Sb is big chief even bigger than President of Pakistan, Chairman Bilawal Bhutto and Khatoon E Awal BB Aseefa Bhutto No one from Pakistan People Party voters can comment, like and RT his tweets. #Democracy is best Revenge 🙏
ھمارے علاقہ میں پختون مزدور گندم کاٹنے کے لیے اتے ھیں پھر وہ اپنی مزدوری کی گندم اپنے علاقوں میں واپس لے جاتے اس وقت بھی بھیرہ انٹرچینج پر مزدور اپنی مزدوری لے کر اپنے گھر نہی جا سکتا یہ انصاف نہی۔ ایک مزدور کا معاشی قتل ھے۔ رحم کریں۔ Maryam Nawaz Sharif
#مُرشدآصف_علی_زرداری کا ویژن!!! آصف علی زرداری نے جون 2023 میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے یہ بات کہی تھی کہ "ٹیکس لگانا حل نہیں، پہلے اپنے لوگوں کو امیر کریں پھر ٹیکس لگائیں"۔ جناب صدر لوگ تو غریب سے غریب تر ہوتے جا رہے، کچھ کیجئیے 🙏 AsifAliZardari لوگوں کو آپ سے ایک بڑے
چیئرمین بلاول اور سی ایم سندھ مراد علی شاہ کا دیاگیا100دن کاٹارگٹ،اور آج 60ویں روز میئر کراچی عظیم پورہ فلائی اوور پر کھڑے ہوکرکام کاجائزہ لےرہے ہیں۔ یہ فلائی اوور کراچی کی بدلتی رفتار اور مرتضیٰ اسپیڈ کاعملی ثبوت ہے۔کراچی ترقی کی نئی مثال بن رہاہے Bilawal Bhutto Zardari Murtaza Wahab Siddiqui
بھارتی جارحیت کے بعد بلاول بھٹو نے امریکہ، برطانیہ اور یورپی یونین کے اہم دورے کیئے۔ 11 دنوں میں 3 ممالک، 4 بڑے شہر، اور 68 اہم سفارتی ملاقاتیں کیں۔جرات مندانہ سفارتی مشن جس نے عالمی سطح پر پاکستان کی آواز کو تقویت دی۔ Bilawal Bhutto Zardari #Bunyan_Um_Marsoos