Peoples Students Federation Balochistan (@psf__balochstan) 's Twitter Profile
Peoples Students Federation Balochistan

@psf__balochstan

Official X account, The Student-wing of @PPP_Org , The Peoples Students Federation (PSF). Struggling For the Rights of Students.

ID: 1439646830711562240

linkhttp://ppp.org.pk calendar_today19-09-2021 17:45:44

715 Tweet

577 Followers

31 Following

Peoples Students Federation Balochistan (@psf__balochstan) 's Twitter Profile Photo

پی ایس ایف بلوچستان کے زیرِ اہتمام شہید شاہنواز بھٹو کی برسی کے حوالے سے تعزیتی ریفرنس کا انعقاد۔ تعزیتی ریفرنس سے پی ایس ایف بلوچستان کے صدر جہانگیر بلوچ، جنرل سیکرٹری عبداللہ درانی، ڈپٹی جنرل فہد بلوچ ، انفارمیشن اسرار شاہوانی،کوئٹہ صدر اسد خان و دیگر کا خطاب #18July1985

پی ایس ایف بلوچستان کے زیرِ اہتمام شہید شاہنواز بھٹو کی برسی کے حوالے سے تعزیتی ریفرنس کا انعقاد۔
تعزیتی ریفرنس سے پی ایس ایف بلوچستان کے صدر جہانگیر بلوچ، جنرل سیکرٹری عبداللہ درانی، ڈپٹی جنرل فہد بلوچ ، انفارمیشن اسرار شاہوانی،کوئٹہ صدر اسد خان و دیگر کا خطاب
#18July1985
Peoples Students Federation Balochistan (@psf__balochstan) 's Twitter Profile Photo

پی ایس ایف بلوچستان کے وفد کا صوبائی صدر جہانگیر بلوچ کی قیادت میں ایم پی اے بلوچستان اسمبلی و پارلیمانی سیکرٹری میڈم مینا مجید بلوچ کے ساتھ ملاقات۔ ملاقات میں صوبائی جنرل سیکرٹری عبداللہ درانی، ڈپٹی انفارمیشن سیکرٹریز اسرار شاہوانی، خلیل احمد، بشیر لانگو، ضلع صدر اسد خان موجود

پی ایس ایف بلوچستان کے وفد کا صوبائی صدر جہانگیر بلوچ کی قیادت میں ایم پی اے بلوچستان اسمبلی و پارلیمانی سیکرٹری میڈم مینا مجید بلوچ کے ساتھ ملاقات۔
ملاقات میں صوبائی جنرل سیکرٹری عبداللہ درانی، ڈپٹی انفارمیشن سیکرٹریز اسرار شاہوانی، خلیل احمد، بشیر لانگو، ضلع صدر اسد خان موجود
Peoples Students Federation Balochistan (@psf__balochstan) 's Twitter Profile Photo

پی ایس ایف بلوچستان کے صدر جہانگیر بلوچ، بی ایس او کے ترجمان شکور بلوچ، بی ایس او پجار کے وائس چیئرمین طارق بلوچستان، پی ایس ایف بلوچستان کے جنرل سیکرٹری عبداللہ درانی، ضلعی صدر اسد خان و دیگر رہنماؤں کا میڈیکل انٹری ٹیسٹ کے فیسوں میں اضافے پر طلباء سے ملاقات کی اور مسائل سنے

کوئٹہ۔ پی ایس ایف بلوچستان کے صدر جہانگیر بلوچ، بی ایس او پجار کے وائس چیئرمین ڈاکٹر طارق بلوچ، پی ایس ایف بلوچستان کے جنرل سیکرٹری عبداللہ درانی، ضلعی صدر اسد خان اور دیگر طلباء وطالبات کا صوبائی مشیر سردار غلام رسول عمرانی سے ملاقات۔ صوبائی مشیر نے انکے مسائل سنے۔

کوئٹہ۔
پی ایس ایف بلوچستان کے صدر جہانگیر بلوچ، بی ایس او پجار کے وائس چیئرمین ڈاکٹر طارق بلوچ، پی ایس ایف بلوچستان کے جنرل سیکرٹری عبداللہ درانی، ضلعی صدر اسد خان اور دیگر طلباء وطالبات کا صوبائی مشیر سردار غلام رسول عمرانی سے ملاقات۔
صوبائی مشیر نے انکے مسائل سنے۔
Peoples Students Federation Balochistan (@psf__balochstan) 's Twitter Profile Photo

سابق وزیر اعلیٰ بلوچستان و ممبر صوبائی اسمبلی ڈاکٹر عبد المالک بلوچ سے نیشنل پارٹی کے آفس میں پی ایس ایف بلوچستان کے صدر جہانگیر بلوچ، بی ایس او پجار کے چیئرمین بوہیر صالح، ڈپٹی انفارمیشن سیکرٹری اسرار شاہوانی، ڈاکٹر طارق بلوچ و دیگر طلباء وطالبات ملاقات کررہے ہیں۔

پی ایس ایف بلوچستان کے صدر جہانگیر بلوچ، پی ایس او کے رہنما ہارون موسیٰ خیل و دیگر رہنماؤں کا ایم ڈی کیٹ کی فیس میں اضافے کے خلاف طلباء وطالبات سے ملاقات کی اور اس کے خلاف احتجاجی تحریک چلانے کا فیصلہ کیا گیا۔

پاکستان پیپلز پارٹی ویمن ونگ بلوچستان کے صدر و ڈپٹی اسپیکر بلوچستان اسمبلی ادی غزالہ گولہ سے پی ایس ایف بلوچستان کے صدر جہانگیر بلوچ، پی پی بلوچستان کے ایگزیکٹیو کمیٹی ممبر شہزاد شاہوانی، پی ایس ایف بلوچستان کے جنرل سیکرٹری عبداللہ درانی، ڈپٹی انفارمیش بشیر لانگو و دیگر سے ملاقات

کوئٹہ۔ 6 ستمبر 2024 پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی سیکرٹری جنرل نیئر حسین بخاری, ڈویژن لاڑکانہ کے صدر میر اعجاز جکھرانی سے پی ایس ایف بلوچستان کے وفد کا صوبائی صدر جہانگیر بلوچ کی قیادت میں سی ایم بلوچستان ہاؤس میں ملاقات بلوچستان حکومت اور تنظیمی معاملات زیر بحث #Rising_PSF

Peoples Students Federation Balochistan (@psf__balochstan) 's Twitter Profile Photo

کوئٹہ۔ پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری صاحب سے پی ایس ایف بلوچستان کے صدر جہانگیر بلوچ ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن کے منعقدہ پروگرام کے بعد مصافحہ کررہے ہیں۔

کوئٹہ۔
پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری صاحب سے پی ایس ایف بلوچستان کے صدر جہانگیر بلوچ ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن کے منعقدہ پروگرام کے بعد مصافحہ کررہے ہیں۔
Peoples Students Federation Balochistan (@psf__balochstan) 's Twitter Profile Photo

پی ایس ایف بلوچستان کے صدر جہانگیر بلوچ کا دوسرے روز بھی بلوچ یونیورسٹی آمد۔ دوسرے روز انکی پرو وائس چانسلر بلوچستان یونیورسٹی ڈاکٹر عالم ترین صاحب سے ملاقات۔ ملاقات میں بلوچستان یونیورسٹی یونٹ صدر صبور بگٹی، جنرل سیکرٹری نصیب لاشاری و دیگر بھی موجود۔

پی ایس ایف بلوچستان کے صدر جہانگیر بلوچ کا دوسرے روز بھی بلوچ یونیورسٹی آمد۔
دوسرے روز انکی پرو وائس چانسلر بلوچستان یونیورسٹی ڈاکٹر عالم ترین صاحب سے ملاقات۔
ملاقات میں بلوچستان یونیورسٹی یونٹ صدر صبور بگٹی، جنرل سیکرٹری نصیب لاشاری و دیگر بھی موجود۔
Peoples Students Federation Balochistan (@psf__balochstan) 's Twitter Profile Photo

پی ایس ایف بلوچستان کے زیر اہتمام بلوچستان یونیورسٹی میں سانحہ کارساز کی یاد میں تعزیتی سرکل کا انعقاد۔ سرکل سے صوبائی صدر جہانگیر بلوچ اور یونٹ صدر صبور بگٹی نے خطاب کیا۔ سرکل میں کثیر تعداد میں کارکنان کی شرکت۔ آخر میں شہداء جمہوریت کے لئے دعا مغفرت کی گئی۔

پی ایس ایف بلوچستان کے زیر اہتمام بلوچستان یونیورسٹی میں سانحہ کارساز کی یاد میں تعزیتی سرکل کا انعقاد۔
سرکل سے صوبائی صدر جہانگیر بلوچ اور یونٹ صدر صبور بگٹی نے خطاب کیا۔
سرکل میں کثیر تعداد میں کارکنان کی شرکت۔
آخر میں شہداء جمہوریت کے لئے دعا مغفرت کی گئی۔
Peoples Students Federation Balochistan (@psf__balochstan) 's Twitter Profile Photo

*بلوچستان یونیورسٹی میں سانحہ کارساز کی یاد میں تعزیتی سرکل کا انعقاد* *پی ایس ایف بلوچستان کے زیرِ اہتمام سانحہ کارساز کے شہداء کو خراجِ عقیدت*

*بلوچستان یونیورسٹی میں سانحہ کارساز کی یاد میں تعزیتی سرکل کا انعقاد*

*پی ایس ایف بلوچستان کے زیرِ اہتمام سانحہ کارساز کے شہداء کو خراجِ عقیدت*
Peoples Students Federation Balochistan (@psf__balochstan) 's Twitter Profile Photo

پی ایس ایف لوامز یونیورسٹی یونٹ کے صدر صدام مری کے زیر صدارت یونٹ باڈی اجلاس۔ اجلاس میں یونٹ جنرل سیکرٹری تنویر عمرانی اور دیگر کارکنان بھی شریک۔ اجلاس کا ایجنڈا تنظیمی امور اور یونیورسٹی کے مسائل تھے۔ #Rising_PSF

پی ایس ایف لوامز یونیورسٹی یونٹ کے صدر صدام مری کے زیر صدارت یونٹ باڈی اجلاس۔
اجلاس میں یونٹ جنرل سیکرٹری تنویر عمرانی اور دیگر کارکنان بھی شریک۔
اجلاس کا ایجنڈا تنظیمی امور اور یونیورسٹی کے مسائل تھے۔
#Rising_PSF
Peoples Students Federation Balochistan (@psf__balochstan) 's Twitter Profile Photo

پی ایس ایف ضلع مستونگ ڈگری کالج میں اسٹڈی سرکل کا انعقاد۔ سرکل ٹاپک"طلباء کے مسائل اور انکا فوری حل تھا" صوبائی صدر جہانگیر بلوچ نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ 21ویں صدی میں بھی بلوچستان بنیادی حقوق سے محروم ہے، پی ایس ایف محرومیوں کے خاتمے کےلئے عملی جدوجہد جاری رکھے گی۔ #Rising_PSF

پی ایس ایف ضلع مستونگ ڈگری کالج میں اسٹڈی سرکل کا انعقاد۔
سرکل ٹاپک"طلباء کے مسائل اور انکا فوری حل تھا"
صوبائی صدر جہانگیر بلوچ نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ 21ویں صدی میں بھی بلوچستان بنیادی حقوق سے محروم ہے، پی ایس ایف محرومیوں کے خاتمے کےلئے  عملی جدوجہد جاری رکھے گی۔
#Rising_PSF
Peoples Students Federation Balochistan (@psf__balochstan) 's Twitter Profile Photo

پاکستان پیپلز پارٹی کوئٹہ کے زیر اہتمام 57ویں یوم تاسیس کے حوالے سے ایک پروقار تقریب کا اہتمام کیا گیا۔ تقریب سے پارٹی کے سابق صوبائی عہدیداروں سمیت پی ایس ایف بلوچستان کے صدر جہانگیر بلوچ نے خطاب کیا۔ پروگرام میں پی ایس ایف کے کارکنان بڑی تعداد میں موجود تھے۔ #PPPFoundtionDay

پاکستان پیپلز پارٹی کوئٹہ کے زیر اہتمام 57ویں یوم تاسیس کے حوالے سے ایک پروقار تقریب کا اہتمام کیا گیا۔
تقریب سے پارٹی کے سابق صوبائی عہدیداروں سمیت پی ایس ایف بلوچستان کے صدر جہانگیر بلوچ نے خطاب کیا۔
پروگرام میں پی ایس ایف کے کارکنان بڑی تعداد میں موجود تھے۔
#PPPFoundtionDay
Peoples Students Federation Balochistan (@psf__balochstan) 's Twitter Profile Photo

The PSF Balochistan delegation, led by President Engr. Jahangir Baloch Engr. Jahangir Baloch, held a meeting with the youngest MNA of Pakistan Peoples Party - PPP, Nawabzada Nawabzada Jamal Khan Raisani. Provincial, Divisional, District and Unit barriers were present. #Rising_PSF

The PSF Balochistan delegation, led by President Engr. Jahangir Baloch <a href="/ComradeJKBaloch/">Engr. Jahangir Baloch</a>, held a meeting with the youngest MNA of <a href="/PPP_Org/">Pakistan Peoples Party - PPP</a>, Nawabzada <a href="/JamalRaisani/">Nawabzada Jamal Khan Raisani</a>.
Provincial, Divisional, District and Unit barriers were present.
#Rising_PSF
Peoples Students Federation Balochistan (@psf__balochstan) 's Twitter Profile Photo

Eight students from the University of Balochistan joined PSF, where they were warmly welcomed by Provincial President Engr. Jahangir Baloch. PSF Balochistan continues its struggle for student rights and aims to nurture future political leaders for Pakistan Peoples Party - PPP. #Rising_PSF

Eight students from the University of Balochistan joined PSF, where they were warmly welcomed by Provincial President Engr. Jahangir Baloch. PSF Balochistan continues its struggle for student rights and aims to nurture future political leaders for <a href="/PPP_Org/">Pakistan Peoples Party - PPP</a>.  
#Rising_PSF