21OCT(@postxrepost) 's Twitter Profileg
21OCT

@postxrepost

ID:889887228134141954

calendar_today25-07-2017 16:37:03

19,0K Tweets

502 Followers

1,7K Following

سیانی کُڑی(@digitalchirrya) 's Twitter Profile Photo

اسرائیل رفحاہ پر بمباری کرکے معصوم بچوں کو شہید کر رہا ہے ۔۔ یاد رہے رفحاہ میں اسوقت چودہ لاکھ سے زائد مہاجرین موجود ہیں

account_circle
صحرانورد(@Aadiiroy2) 's Twitter Profile Photo

میاں نواز شریف ایک ہزار لوگوں کا فری ڈائیلسز سالانہ اور ہر روز ایک فری بائی پاس اپنی جیب اپنے ذاتی پیسوں سے کرواتے ہیں، کیپٹن صفدر

account_circle
Geo News Urdu(@geonews_urdu) 's Twitter Profile Photo

سعودی ولی عہدکی خصوصی ہدایت پر سعودی سرمایہ کاروں کا وفد پاکستان پہنچ گیا
urdu.geo.tv/latest/364170-

account_circle
RAShahzaddk(@RShahzaddk) 's Twitter Profile Photo

میں بار بار لکھتا ہوں کہ پی ٹی آئی والوں کی یہ ڈیوٹی کہ وہ ملک میں ایک انتشار اور افراتفری کا ماحول مسلسل رکھیں تاکہ ہمارے ملک میں کوئی سرمایہ کاری اور معاشی استحکام نا آئے چیک کیجئے یہ اپنے منہ سے مان رہے ہیں حامد میر سے مطیع تک سب اس ایک ایجنڈے پر ہیں اب تو خود ہی لکھ بھی رہے

میں بار بار لکھتا ہوں کہ پی ٹی آئی والوں کی یہ ڈیوٹی کہ وہ ملک میں ایک انتشار اور افراتفری کا ماحول مسلسل رکھیں تاکہ ہمارے ملک میں کوئی سرمایہ کاری اور معاشی استحکام نا آئے چیک کیجئے یہ اپنے منہ سے مان رہے ہیں حامد میر سے مطیع تک سب اس ایک ایجنڈے پر ہیں اب تو خود ہی لکھ بھی رہے
account_circle
Raja Kabeer ™(@kabeerraja786) 's Twitter Profile Photo

اور ناظرین سینٹر افنان اللہ نے زہریلے یوتھیے کو گھر تک واڑ کر کلیجہ میں ٹھنڈ پادتی ہے
افنان اللہ آپکی راتی کوئی نہیں جمیا

account_circle
Raza Butt 🎙️(@SocialDigitally) 's Twitter Profile Photo

اینکر: نواز شریف نے کس حیثیت میں شہباز شریف کو طلب کیا ہے؟
سلمی بٹ: قائد مسلم لیگ ن نواز شریف نے صدر مسلم لیگ ن شہباز شریف کو طلب کیا ہے۔ کوئی اعتراض کوئی مسئلہ! پارٹی ہماری فیصلہ بھی ہمارا اور مرضی بھی ہماری 😅
یہ چیز 👏

account_circle
Dr Farhan K Virk(@FarhanKVirk) 's Twitter Profile Photo

یہ خاتون کیا یہ بولنا چاہ رہی ہیں کہ مجھ میں اتنی اخلاقی جرات ہے کہ میں تسلیم کروں کہ میاں نواز شریف کے ساتھ زیادتی ہوئی ہے

لیکن میرے لیڈر عمران خان میں اتنی اخلاقی جرات نہیں تھی کہ وہ نواز شریف کے ساتھ زیادتی تسلیم کرتا

ذرا توجہ فرمائیں کہ ان خاتون نے یہی بات کی ہے نا؟

account_circle
iffi(@iffiViews) 's Twitter Profile Photo

خیبر پختون خوا کے وزیر اعلی بھی بھاگ دوڑ کر رہے ہیں مگر میڈیا کو نظر نہیں آ رہا

account_circle
21OCT(@postxrepost) 's Twitter Profile Photo

وزیراعلٰی مریم نواز چاہئیں تو باقی پارٹیوں کی طرح اپنے صوبے میں سیاست کر سکتی ہیں تخریبی سیاست انتقامی سیاست یا اس طرح کی کوئی اور سیاست
لیکن وہ ایسا نہیں کر رہی ہیں انہیں جن لوگوں نے ووٹ کیا اور جنہوں نے کیا انکے لیے کام کرنا ہے دن رات کام کرنا ہے ۔
اللہ پاک مقصد میں کامیاب کرے

account_circle
RAShahzaddk(@RShahzaddk) 's Twitter Profile Photo

آپ اس کلٹ اور اس کے حامی صحافیوں کی عقل کو سلام لیجئے جن کو مریم نواز عوام کے مسائل حل کرتی ایک ٹک ٹاکر لگتی ہے
جبکہ گنڈا پور کی خالص ٹک ٹاکی اچھل کود پر یہ صدقے واری جاتے ہیں
اس جذبے کو ہم کیا نام دیں؟

account_circle
Mian Dawood(@miandawoodadv) 's Twitter Profile Photo

مریم نواز ور نواز شریف صاحب۔۔۔ آپ سے گزارش کرنی تھی کہ آپ سے خاندانی نفرت کرنے والے بیوروکریٹ عادل ریاض گوندل کو کم از کم چیف سیکرٹری تو لگائیں۔
آپ نے ثابت کر دیا کہ آپ خود ہی اپنے بہت بڑے دشمن ہیں
والسلام
Adil Riaz Gondal Maryam Nawaz Sharif Nawaz Sharif

مریم نواز ور نواز شریف صاحب۔۔۔ آپ سے گزارش کرنی تھی کہ آپ سے خاندانی نفرت کرنے والے بیوروکریٹ عادل ریاض گوندل کو کم از کم چیف سیکرٹری تو لگائیں۔ آپ نے ثابت کر دیا کہ آپ خود ہی اپنے بہت بڑے دشمن ہیں والسلام @AdilRiazGondal1 @MaryamNSharif @NawazSharifMNS
account_circle
The Thursday Times(@thursday_times) 's Twitter Profile Photo

مجھے ریکوری کا پلان دیں اگر یہ نظام چلا تو ٹھیک ہے ورنہ مجھے مجبور نہ کریں کیونکہ پھر میں آخری حد تک جاونگا اور اگر آوٹ سورس کرنا پڑا تو کرونگا۔ مجھے پاکستانیوں یتیموں بیواوں کیلئے پیسہ چاہیے جن کو علاج دوائی کی ضرورت ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف کا ایف بی آر افسران سے خطاب

account_circle
Dr Farhan K Virk(@FarhanKVirk) 's Twitter Profile Photo

عمران خان بار بار خود پر حملوں کی بات کیوں کرتے ہیں؟ 🚨🚨

کل Kashif Rafique بھائی کے شو میں ہم نے اس پوری سازش سے پردہ اٹھایا اور انکے ماضی سے لیکر اب تک کے ایک ایک جھوٹ کو حوالوں سمیت آپ کے سامنے رکھا۔

اگر کوئی شخصیت پرست حوالے دیکھنا چاہتا ہے تو وہ بھی دستیاب ہیں

account_circle
Dr Farhan K Virk(@FarhanKVirk) 's Twitter Profile Photo

میں ایک دفعہ یہ سن کر پریشان ہوگیا تھا کہ خان صاحب اتنا سچ کیسے بولنے لگے؟

یہ تو 100 فیصد سچی باتیں کر رہے ہیں۔

بعد میں اندازہ ہوا کہ یہ AI ویڈیو ہے

لیکن سب دوست اسکو ہر جگہ جنگل کی آگ کی طرح پھیلا دیں تاکہ شخصیت پرست گروہ کو عقل آئے 🔥🔥

account_circle
کامران علی خان شیروانی(@KamranSherwani) 's Twitter Profile Photo

یہ meta AI بہت پاور فل ہے میں نے کمپلیکس ترین سوال پوچھے کڑاک کر کے بہترین مفصل اور انتہائی relevant جواب ملے جو چیز گوگل پر ڈھونڈنے کیلئے 15 ہزار غیر متعلقہ جواب پڑھنے میں پورا دن لگتا تھا وہ سیکنڈوں میں

account_circle