Politics plus (@polplusorg) 's Twitter Profile
Politics plus

@polplusorg

Conflict, military & political analyst. Researcher, Cartoonist, Journalist & Writer #Palestine #Uyghur #Rohingya #IndianMuslims #EnforcedDisappearances #Afpak

ID: 1873639318629072896

linkhttps://whatsapp.com/channel/0029Vaz6Q56GZNChAjuFNy2U calendar_today30-12-2024 07:57:03

4,4K Tweet

522 Takipçi

1,1K Takip Edilen

Politics plus (@polplusorg) 's Twitter Profile Photo

🧵🔗 ایم پی او قانون کےخالق جنرل ایوب کے متعلق قیوم نظامی صاحب اپنی کتاب "جرنیل اور سیاست دان؛ تاریخ کی عدالت میں " میں لکھتےہیں قائداعظم کوسول اور ملٹری آفیسروں کےبارے میں جو خدشات تھےان کا مشاہدہ اسوقت ہواجب ایوب خان کو مہاجرین کی آبادکاری کے سلسلے میں سردار عبدالرب نشتر +

🧵🔗 ایم پی او قانون کےخالق جنرل ایوب کے متعلق قیوم نظامی صاحب اپنی کتاب 
"جرنیل اور سیاست دان؛  تاریخ کی عدالت میں "
 میں لکھتےہیں قائداعظم کوسول اور ملٹری آفیسروں کےبارے میں جو خدشات تھےان کا مشاہدہ اسوقت ہواجب ایوب خان کو مہاجرین کی آبادکاری کے سلسلے میں سردار عبدالرب نشتر +
Politics plus (@polplusorg) 's Twitter Profile Photo

پاکستان کی تاریخ گواہ ہے کہ حکمران چاہے وہ سیاستدان ہوں یاجرنیل انہیں اسلام سےمحبت کرنےوالی سادہ لوح عوام کوبے وقوف بنانےکے لیے اسلام ہی کاسہارا لینا پڑتا ہے۔ ویسٹرن ویلیوز کے دلدادہ جنرل ایوب کاجی ایچ کیو کے عقب میں نئے دارالخلافے کا نام اسلام آباد رکھنا اسی ذہنیت کی عکاسی تھی

اذانِ سحر (@azaanesahar) 's Twitter Profile Photo

حجاب مسلمان عورت کا اپنا انتخاب ہے، اسی میں اس کی عزت و وقار ہے! 📷 بمباری میں زخمی ہونے کے بعد ایک فلسطینی بزرگ خاتون اپنا شرعی پردہ بر قرار رکھنے کی کوشش کر رہی ہیں، حالانکہ انہیں فوری طبی امداد کی ضرورت ہے!

حجاب مسلمان عورت کا اپنا انتخاب ہے، اسی میں اس کی عزت و وقار ہے!

📷 بمباری میں زخمی ہونے کے بعد ایک فلسطینی بزرگ خاتون اپنا شرعی پردہ بر قرار رکھنے کی کوشش کر رہی ہیں، حالانکہ انہیں فوری طبی امداد کی ضرورت ہے!
Becky Anderson (@beckycnn) 's Twitter Profile Photo

As Israel intensifies efforts to counter Iran’s nuclear ambitions, arms control experts estimate that Israel itself possesses nearly 90 nuclear warheads. Arms Control Assoc’s Daryl G Kimball breaks down what we actually know about Israel’s secretive nuclear program. (1/2)

Christiane Amanpour (@amanpour) 's Twitter Profile Photo

“The United States is going down a path that will ultimately mean boots on the ground.” Middle East expert Vali Nasr wargames potential American intervention in Iran.

Gohar Mehsud (@tribaljournlist) 's Twitter Profile Photo

جنوبی وزیرستان مکین میں ڈرون حملہ، سکول کے کا ایک طالب علم شہید، چار سے پانچ زخمی ہوئے ہیں. مکین میں دھرنا دینے کا اعلام کیا گیا ہے.

Afrasiab Khattak (@a_siab) 's Twitter Profile Photo

Drone attack in Makeen, Upper South Waziristan has killed a school student and several others are injured. People in Malden have announced a sit in for protest.{Journalist Gohar Mehsud} #StopPashtunGenocide

Aqwal Salf (@aqwalsalf) 's Twitter Profile Photo

عقل مند کو چاہیے کہ غم گین نہ رہے کہ غم مصیبت کو نہیں ٹالتا اور غم کا تسلسل عقل میں کمی کا باعث بنتا ہے! محدث ابن حبان رح (روضة العقلاء، ص ٣٨)

Politics plus (@polplusorg) 's Twitter Profile Photo

ہم روٹی کے بجائے ریت کھا رہے ہیں شمال مغربی غزہ میں ایک فلسطینی بچہ انسانی امداد کی شدید قلت کے درمیان آٹے کا ایک تھیلا حاصل کرنے کی امید بھی کھو بیٹھا ہےاور شدید بھوک سے مایوسی میں چیخ رہا ہے #GazaGenocide #Israel #Iran #Palestine #IsraelIranConflict

Politics plus (@polplusorg) 's Twitter Profile Photo

ایران اسرائیل جنگ: انڈیا خاموش ہے سفارتی امور کےبعض تجزیہ نگارکہتےہیں کہ مودی پارلیمان کوبنااعتماد میں لیے اپنی خارجہ پالیسی تبدیل کرکےاسےمغرب کےقریب لانےپر بضد ہیں حالانکہ وہ پہلےبرکس یاایس سی او میں ایک اہم رکن کےطور پرکلیدی کردار نبھارہےتھے Nayeema Mehjoor independenturdu.com/node/180577

Kiyya Baloch (@kiyyabaloch) 's Twitter Profile Photo

لاہور، اسلام آباد اور روالپنڈی سے کتنے جیدصحافی، فلسطینیوں اور ایرانیوں کے حقوق کے چیمپئن، دانشور اور انسانی حقوق کے علمبرداروں نے اپنے ہی ملک میں ہونے والے اس ڈرون حملے پر بات کی ہے جس میں ۵ بچے زخمی ہوئے؟ خاموشی کیوں؟ کیا اس لیے کہ متاثرہ افراد جنوبی وزیرستان کے پختون تھے؟

Politics plus (@polplusorg) 's Twitter Profile Photo

Husain Haqqani جب وسائل عسکری اشرافیہ خود بھی لوٹ رہی ہو اور مختلف شعبوں میں شامل اپنے وفادار حواریوں کو بھی انکا حصہ دے رہی ہو ۔۔۔ تو ریاست تو مفلوج ہوگی۔ لوگوں کے لیے زندگی کی سانسیں برقرار رکھنا دو وقت کی روٹی ناممکن بن رہا ہو تو وہ سائنس میں ترقی کریں گے؟ مسائل کی اصل جڑ پہچاننا مشکل ہے؟

نقطةNUQTA (@nuqta31) 's Twitter Profile Photo

"According to Iranian media reports, Pakistan's Army Chief Asim Munir met with Iran’s top military commander, Mohammad Hossein Baqeri, at the end of May. Baqeri was killed in an Israeli strike on June 13. It is being speculated that following Baqeri’s death, Asim Munir also held

"According to Iranian media reports, Pakistan's Army Chief Asim Munir met with Iran’s top military commander, Mohammad Hossein Baqeri, at the end of May. Baqeri was killed in an Israeli strike on June 13. It is being speculated that following Baqeri’s death, Asim Munir also held
نقطةNUQTA (@nuqta31) 's Twitter Profile Photo

In South Waziristan’s Tehsil Makeen, Dshka area, an alleged drone strike by the Pakistani military killed an innocent child and seriously injured five others. The injured children, aged between 4 and 11 years, were brought by local residents to a protest demonstration to condemn

Politics plus (@polplusorg) 's Twitter Profile Photo

ایسا لگتا ہے یہودی اسرائیلیوں سے بڑھ کر کوئی ظالم نجلس مخلوق ہے اور جیسے یہ قبائلیوں پر نہیں غزہ کے رہائشیوں کے لیے حکمنامہ صادر فرمارہے ہوں۔ عاصم منیر کے نجس حواریوں پر لعنت بےشمار

ایسا لگتا ہے یہودی اسرائیلیوں سے بڑھ کر کوئی ظالم نجلس مخلوق ہے اور جیسے یہ قبائلیوں پر نہیں غزہ کے رہائشیوں کے لیے حکمنامہ صادر فرمارہے ہوں۔ 
عاصم منیر کے نجس حواریوں پر لعنت بےشمار
Hāmid Kamāluddīn (@hamidkamaluddin) 's Twitter Profile Photo

قs ام کی قیزان اور خانیونس کے علاقوں میں تین کامیاب کارروائیاں اور سR ایا کی شجاعیۃ کے علاقہ میں کارروائی میں ایک بدکار فوجی مردار ہونے کی رپورٹ۔ آج جمعہ کو (الجزیرۃ) القسام تستهدف جنود وآليات الاحتلال جنوب خان يونس aja.ws/yc4dos via Aljazeera.net • الجزيرة نت

Senator Mushtaq Ahmad Khan | سینیٹر مشتاق احمد خان (@senatormushtaq) 's Twitter Profile Photo

لنچ کا پہلا نتیجہ برآمد۔۔ غلامی اور خوشامد میں کوئی حد سے گزرنا دیکھے۔۔ یہ ہے حکومت پاکستان کی فلسطین پالیسی؟؟؟یہ مسجد اقصی سے دستبرداری ہے۔ یہ ہے ایران کیلئے پیغام ؟؟؟یہ ہے ایران کی حمایت؟؟؟ شرمناک۔۔۔افسوسناک۔۔۔ حکومت پاکستان نے ٹرمپ کو نوبل امن کیلئے باقاعدہ طور پر نامزد کیا۔

لنچ کا پہلا نتیجہ برآمد۔۔
غلامی اور خوشامد میں کوئی حد سے گزرنا دیکھے۔۔
یہ ہے حکومت پاکستان کی فلسطین پالیسی؟؟؟یہ مسجد اقصی سے دستبرداری ہے۔
یہ ہے ایران کیلئے پیغام ؟؟؟یہ ہے ایران کی حمایت؟؟؟
شرمناک۔۔۔افسوسناک۔۔۔
حکومت پاکستان نے ٹرمپ کو نوبل امن کیلئے باقاعدہ طور پر نامزد کیا۔
Politics plus (@polplusorg) 's Twitter Profile Photo

موجودہ صورتحال میں عاصم منیر کی چمچہ گیری خوشامد کرنے والے بے حیا بے ضمیر اور بے شرم جعلی دانشور اور نام نہاد رہنما یاد رکھیں تاریخ تمہاری منافقانہ روش کو کوڑے دان میں بھی جگہ نہ دےگی ۔ سنو غور سےیہ امریکی غلام جرنیل فیصلےکسطرح کرتے ہیں ؟ #GazaGenocide