Samina Pasha (@pasha_samina) 's Twitter Profile
Samina Pasha

@pasha_samina

Journalist, TV show Host, opinion maker, writer, YouTuber , and above all a Mother.

ID: 1064505215997628416

calendar_today19-11-2018 13:06:35

8,8K Tweet

105,105K Followers

253 Following

Samina Pasha (@pasha_samina) 's Twitter Profile Photo

آج ساریےٹاؤٹس کو مارکیٹ میں نیا چورن دے کر بھیجا ہے کہ معیشت بہتر ہو گئی ہے اور ملک سنبھل گیا ہے۔ جن کے منہ میں پچاس پچاس لاکھ تنخواہیں ٹھسی ہوں گی ان کے منہ سے سچ تھوڑی نکلے گا۔ان کی اپنی معیشت تو ٹھیک ہو گئی ہے۔ جب ان کی عیاشیاں بند تھیں تب ان کی چیخیں سننے والی تھیں۔