پاک طب (@paktibb) 's Twitter Profile
پاک طب

@paktibb

مستند و مجرب نسخے اور صحت کے حوالے سے مفید ٹپس، فائدہ عامہ کے لئے ادارہ کی پوسٹس کو ریپوسٹ کرنا آپ کے لئے بھی خیر جاری ہوگا۔

ID: 2540062825

linkhttps://www.facebook.com/pktibb calendar_today01-06-2014 17:14:50

3,3K Tweet

79,79K Takipçi

1 Takip Edilen

پاک طب (@paktibb) 's Twitter Profile Photo

مسائل: پیشاب سخت زرد، یا جلن بھوک نہ لگنا، مادہ حیات کی کمی، مخصوص لمحات کے دورانیہ کی کمی۔ گھریلو ٹوٹکا پاؤ دہی میں 2چمچ اسپغول کی بھوسی اور 2 کیلے میش کرکے نہار منہ لیں۔ 1 دن کے وقفہ سے لیں کرکے دیکھیں کوئی نقصان نہیں فائدہ ہی فائدہ۔ اگر معدہ خراب ہے تو پہلے اسکا علاج لازمی

مسائل:
پیشاب سخت زرد، یا جلن
بھوک نہ لگنا، مادہ حیات کی کمی، مخصوص لمحات کے دورانیہ کی کمی۔

گھریلو ٹوٹکا
پاؤ دہی میں 2چمچ اسپغول کی بھوسی اور 2 کیلے میش کرکے نہار منہ لیں۔
1 دن کے وقفہ سے لیں
کرکے دیکھیں
کوئی نقصان نہیں فائدہ ہی فائدہ۔

اگر معدہ خراب ہے تو پہلے اسکا علاج لازمی