Provincial Assembly Of Khyber Pakhtunkhwa (@pakpgov) 's Twitter Profile
Provincial Assembly Of Khyber Pakhtunkhwa

@pakpgov

Official twitter account of the Provincial Assembly of Khyber Pakhtunkhwa.

ID: 1062647309740183552

linkhttp://www.pakp.gov.pk calendar_today14-11-2018 10:03:56

660 Tweet

7,7K Takipçi

4 Takip Edilen

Provincial Assembly Of Khyber Pakhtunkhwa (@pakpgov) 's Twitter Profile Photo

پشاور : اپوزیشن کی جانب سے خیبرپختونخوا اسمبلی کا اجلاس بلانے کی باقاعدہ درخواست سیکرٹری اسمبلی کو جمع کرا دی گئی۔ تمام اپوزیشن جماعتوں کے اراکین نے درخواست پر دستخط کیے، جبکہ مخصوص نشستوں پر نو منتخب اراکین بھی اس موقع پر موجود تھے۔ #KPAssembly #Opposition

پشاور : اپوزیشن کی جانب سے خیبرپختونخوا اسمبلی کا اجلاس بلانے کی باقاعدہ درخواست سیکرٹری اسمبلی کو جمع کرا دی گئی۔ تمام اپوزیشن جماعتوں کے اراکین نے درخواست پر دستخط کیے، جبکہ مخصوص نشستوں پر نو منتخب اراکین بھی اس موقع پر موجود تھے۔
#KPAssembly #Opposition