Pakistan Study (@pak_studys) 's Twitter Profile
Pakistan Study

@pak_studys

Pakistani by ❤️
democratic by belief
Fearless in voice | Always working for a greater Pakistan🇵🇰

ID: 1926161459253223424

calendar_today24-05-2025 06:21:16

435 Tweet

318 Followers

177 Following

kaptaan squad- قیدی نمبر 804 (@kaptaan_squad) 's Twitter Profile Photo

حمود الرحمٰن کمیشن نے بتایا سقوطِ ڈھاکہ کا سبب دشمن نہیں، فوجی قیادت کی بدعملی، غلط حکمتِ عملی اور آپریشن سرچ لائٹ تھا۔ رپورٹ نے جنرل یحییٰ، جنرل نیازی و خداداد کو ذمہ دار قرار دے کر سزا کی سفارش کی۔

Jibran Ilyas (@agentjay2009) 's Twitter Profile Photo

Dharna is still on by Adiala! Asim Munir shall be commonly known as a War Criminal as he is clearly denying court orders & violating human rights! What are IK’s sisters & common Pakistanis supposed to do when law is violated this blatantly by Army Chief? #چلو_چلو_اڈیالہ_چلو

PTI (@ptiofficial) 's Twitter Profile Photo

”اس ملک کو چلانے والے ہم جیسے عام لوگ ہیں یہ اشرافیہ نہیں۔ آپ اشرافیہ نہیں بدمعاشیہ ہو، جس دن ایک عام پاکستانی کھڑا ہو گیا آپ کے بنائے ہوئے نظام کے ٹکڑے ٹکڑے کر دے گا۔“ سینیٹر Khurram Zeeshan

Pakistan Walli (@pakistanwalli) 's Twitter Profile Photo

In the freezing winter hours, Dictator Asim Munir’s Pakistani military is using water cannons to disperse the peaceful sit-in by Imran Khan’s sisters outside Adiala Jail, which began after the military barred his family and lawyers from meeting him.

Pakistan Walli (@pakistanwalli) 's Twitter Profile Photo

In the freezing winter hours, Dictator Asim Munir’s Pakistani military is using water cannons to disperse the peaceful sit-in by Imran Khan’s sisters outside Adiala Jail, Rawalpindi, which began after the military permanently barred his family and lawyers from meeting him.

Arslan Baloch (@balochi5252) 's Twitter Profile Photo

نورین نیازی پر حملے کی ویڈیو،اسکو دلھائیں ،پھیلائیں تاکہ عوام دیکھیں عمران خان کی بہنوں کے ساتھ کتنا ظلم ہو رہا ہے۔

Pakistan Walli (@pakistanwalli) 's Twitter Profile Photo

یہ اسٹنٹ مین پشاور میں عمران خان کے دیے گئے پلنگ پر گرمی میں سورہا ہے، اور عمران خان کی بہنیں اس سردی میں اپنے بھائی کے لیے سرد پانی کے کینن کا سامنا کر رہی ہیں اور گرفتار ہو رہی ہیں۔ اسے پتا تھا کہ ایسا ہوگا، لیکن یہ پھر بھی اڈیالا جیل نہیں گیا۔ کوئی پوچھے تو کیوں!

اس سردی میں عمران خان کی بہنوں پر رات کے اس پہر سرد پانی چھڑکانے والا ذہنی مریض:

اس سردی میں عمران خان کی بہنوں پر رات کے اس پہر سرد پانی چھڑکانے والا ذہنی مریض:
AI creator شرارتی (@shararti_ai) 's Twitter Profile Photo

ایسے گھٹیا حملے کوئی ذہنی مریض شاہ دولے کا چُوہا ہی کرسکتا ہے اور اس شاہ دولے کے چوہے نے دسمبر کی ٹھنڈی رات میں نہتی خواتین پر ٹھنڈے پانی سے حملہ کروا کر ثابت کیا کہ وہ شدید ذہنی مریض ہے

ایسے گھٹیا حملے کوئی ذہنی مریض شاہ دولے کا چُوہا ہی کرسکتا ہے اور اس شاہ دولے کے چوہے نے دسمبر کی ٹھنڈی رات میں نہتی خواتین پر ٹھنڈے پانی سے حملہ کروا کر ثابت کیا کہ وہ شدید ذہنی مریض ہے
Asim shahzad satti (@asatti800) 's Twitter Profile Photo

کسی کی غیرت جاگی ہے یا ابھی بھی کمبل اوڑھ کے سو رہی ہے. یہ سب فرد واحد ، ذہنی مریض ، تاحیات کتے کے حکم پہ ہورہا ہے.

کسی کی غیرت جاگی ہے یا ابھی بھی کمبل اوڑھ کے سو رہی ہے.
یہ سب فرد واحد ، ذہنی مریض ، تاحیات کتے کے حکم پہ ہورہا ہے.
Pakistan Study (@pak_studys) 's Twitter Profile Photo

In the freezing winter hours, Dictator Asim Munir’s Pakistani military is using water cannons to disperse the peaceful sit-in by Imran Khan’s sisters outside Adiala Jail, which began after the military barred his family and lawyers from meeting him.

Pakistan Study (@pak_studys) 's Twitter Profile Photo

اب لگتا ہے کہ عمران خان کو یہ عدالتیں کبھی بھی انصاف نہیں دے سکتیں۔ وجہ بہت سادہ ہے: جن لوگوں نے عمران خان کو پکڑا ہوا ہے وہ خود کسی قانون کو مانتے ہی نہیں۔ جب وہ قانون کو مانتے ہی نہیں تو پھر انہیں عدالتوں کا ڈر کیوں ہو؟