
فاروق احمد
@pak_008
مسلم لیگ نواز کے بھاٸ بہن فالو کر سکتے ہیں
ID: 1347547777535012868
08-01-2021 14:16:59
34,34K Tweet
429 Followers
343 Following

ڈیرہ غازی خان میں 5 ستمبر کو چیف منسٹر سکول نیوٹریشن پروگرام کے افتتاح کے موقع پر ایک بچی نے وزیراعلی مریم نواز کو مل کر ان سے مدد کی اپیل کی جس کو فوری طور پر پورا کرتے ہوئے وزیراعلی مریم نوازشریف نے 10 لاکھ روپے کا چیک جاری کر دیا Maryam Nawaz Sharif


















