جانو💕 (@paarispather) 's Twitter Profile
جانو💕

@paarispather

اپنی باری لینے آۓ ہیں

ID: 1884289337472475140

calendar_today28-01-2025 17:16:23

4 Tweet

0 Takipçi

28 Takip Edilen

Abid Dhariwal (@a__bd26) 's Twitter Profile Photo

پاکستان کا فخر افواج پاکستان کا سپہ سالار فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کون کون حافظ صاحب سے محبت کرتے ہیں ذرا سامنے ائیں اپنی محبت کا کھل کر اظہار فرمائیں افواج پاکستان زندہ باد پاکستان پائندہ باد

پاکستان کا فخر افواج پاکستان کا سپہ سالار
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر
کون کون حافظ صاحب سے محبت کرتے ہیں ذرا سامنے ائیں اپنی محبت کا کھل کر اظہار فرمائیں
افواج پاکستان زندہ باد
پاکستان پائندہ باد
Yousef in Gaza 🇵🇸 (@yousefqasem1998) 's Twitter Profile Photo

Please help me , I need food😭 Please help me , I need food😭 Please help me , I need food😭 Please help me , I need food😭 I beg you to help me with milk 3 replies — even dots — can break the algorithm Follow me please 😭 👇👇 gofund.me/4555ee67

Hasan Ali™ (@the_hasan7) 's Twitter Profile Photo

صنم جاوید کو 5 سال کی سزا صرف ایک مقدمے میں ہوئی ہے جبکہ لاہور کے دیگر مقدمات میں بھی یہ گشتوڑ نامزد ہے اگر تمام مقدمات میں سزائیں ہو گئیں تو یہ جیل سے ٹریکٹر ٹرالی بن کر ہی نکلے گی 🤣🤣 سمجھ گئے ناں ؟؟؟

صنم جاوید کو 5 سال کی سزا صرف ایک مقدمے میں ہوئی ہے جبکہ لاہور کے دیگر مقدمات میں بھی یہ گشتوڑ نامزد ہے

اگر تمام مقدمات میں سزائیں ہو گئیں تو یہ جیل سے ٹریکٹر ٹرالی بن کر ہی نکلے گی 🤣🤣 

سمجھ گئے ناں ؟؟؟
Dr. Major Bilal Virk (پنجابی) (@virk_9002) 's Twitter Profile Photo

امریکہ میں کھڑے ہو کے کہنا کہ ہم مرے تو آدھی دنیا کو ساتھ لے کے مریں گے ✊ یہ بات ایک سید اور خالد بن ولید کا وارث ہی کر سکتا ہے ✊ ہم اپنے سپہ سالار کی ہمت اور بہادری پر انکو سلیوٹ کرتے ہیں 🫡

امریکہ میں کھڑے ہو کے کہنا کہ ہم مرے تو آدھی دنیا کو ساتھ لے کے مریں گے ✊
یہ بات ایک سید اور خالد بن ولید کا وارث ہی کر سکتا ہے ✊
ہم اپنے سپہ سالار کی ہمت اور بہادری پر انکو سلیوٹ کرتے ہیں 🫡
Mudasir 🇦🇪 (@ij422) 's Twitter Profile Photo

ﺁﭖ ﮐﺎ ﺗﻌﻠﻖ چاہے ﮐﺴﯽ ﺑﮭﯽ ﺳﯿﺎﺳﯽ ﭘﺎﺭﭨﯽ، ﻓﺮﻗﮧ ﯾﺎ ﺻﻮﺑﮧ ﺳﮯ ﮨﻮ لیکن پاک فوج ﮐﮯ ﺧﻼﻑ ﮨﺮ گز ﺑﮭﯽ کسی ﺳﺎﺯﺵ ﮐﺎ ﺣﺼﮧ کبھی ﻧﮧ ﺑﻨﯿں ﮐﯿﻮﻧﮑﮧ ﻓﻮﺝ ﮐﺴﯽ ﺍﯾﮏ ﭘﺎﺭﭨﯽ ﯾﺎﮔﺮﻭﮦ ﮐﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﺑﻠﮑﮧ ﭘﻮﺭﮮ

Junaid Baloch (@junaidkbaloch) 's Twitter Profile Photo

آؤ تمہیں بغیر نقاب کے حقیقی پاکستانی بلوچ دکھاؤ ۔ 6 کروڑ محب وطن بلوچ پاکستان پر جان دینے سے بھی پیچھے نہیں ہٹتے۔ #PakHameshaZindabad

Zafar Naqvi (@zafarnaqvizn) 's Twitter Profile Photo

یار خدا کی قسم ہے ایسے بہادر بیٹے کو ہلال جرات پر نہیں بلکہ ہلال جرات کو ان پر ناز ہے، وطن کا یہ بیٹا جرات، بہادر، وقار، غیرت اور آن بان شان کا امتیازی نشان ہے، معرکہ حق میں انہوں نے اس مٹی کا حق ادا کر دیا، ایئر چیف مارشل کو پوری قوم کا سلام، پاکستان ژندہ باد🇵🇰❤️

عوام بنام سرکار (@lawliga) 's Twitter Profile Photo

اے پُتر ہٹاں تے نئیں وِکدے چار رافیل سمیت چھ جہازوں کو تباہ کرکے بھارتی غرور کو خاک میں ملانے والے ائیرفورس کے جوان ♥️

Pervaiz Sandhila (@chsandhilaa) 's Twitter Profile Photo

خبر ہے کہ عمران خان نے کہا ہے میں معافی مانگ لیتا ہوں لیکن سرعام نہیں کیا ایسے معافی ملنی چاہیے؟

Asad R Chaudhry (@asadrchaudhry) 's Twitter Profile Photo

دنیا بھر کے بچوں کو پولیو کے قطرے پلانے کے لیے ہر وقت بے تاب "بل گیٹس" اور بچیوں کی تعلیم کے لیے ہر وقت بے چین"ملالہ یوسفزئی" غزہ کے بچوں اور بچیوں کے قتل عام بارے کیوں اتنے"گونگے"اور مکمل لاتعلق رہتے ہیں؟ آپ کی کیا رائے ہے؟

GHQ UPDATES™️ (@spy_ops_pak) 's Twitter Profile Photo

بھارتی فضائیہ چیف کی دوران جنگ گمشدہ بھارتی پائلٹ شیوانگی سنگھ کے گھر آمد 🤫 شیوانگی سنگھ کی ماں کو ناکام تسلیاں دیتے ہوئے جس کا رو رو کر برا حال ہے کیونکہ شیوانگی سنگھ کا کوئی علم نہیں کہ کہا ہے 🤷‍♂️ نوٹ: شیوانگی سنگھ ہمارے پاس بالکل بھی نہیں ہے (ISPR) 🤫❌🙏🏼

𝐒𝐡𝐚𝐡𝐳𝐚𝐢𝐛 𝐍𝐚𝐮𝐬𝐡𝐚𝐡𝐢 (@shahzaibnoshahi) 's Twitter Profile Photo

ٹھیک 7 سال پہلے آج ہی کے دن اس فتنے نے وزیراعظم کا حلف اٹھایا تھا اور اس حلف کی سب سے شرمناک بات یہ تھی کہ پورا حلف صحیح پڑھا صرف لفظ خاتم النبیین صدر ممنون حسین کے 3 دفعہ دہرانے کے باوجود اپنی زبان سے ادا نہیں کیا.

ٹھیک 7 سال پہلے آج ہی کے دن اس فتنے نے وزیراعظم کا حلف اٹھایا تھا اور اس حلف کی سب سے شرمناک بات یہ تھی کہ پورا حلف صحیح پڑھا صرف لفظ خاتم النبیین صدر ممنون حسین کے 3 دفعہ دہرانے کے باوجود اپنی زبان سے ادا نہیں کیا.
Aiman♡ (@cutehunmee) 's Twitter Profile Photo

کاش ریاست اپنی ترجیحات درست کر لیں،اور حامد میر ایمان مزاری ماہ رنگ لانگو منظور پشتین مشتاق احمد جیسے فسادیوں انتشاریو کو نوازنے کی بجائے ایسے محب وطن پاکستانیو کو سپورٹ کریں جو ریاست کے ساتھ قدم سے قدم ملائے اپنی جان مشکل میں ڈال کر لوگوں کی جانیں بچاتے ہیں🇵🇰

سیانی کُڑی (@digitalchirrya) 's Twitter Profile Photo

یہ ٹویٹس صرف ان لوگوں کے لیے ہوتے ہیں جنہیں فکر ہے کہ غزہ میں کیا ہو رہا ہے ۔ باقی سب اپنی نارمل روٹین جاری رکھیں