Kamran(@oye_kamran) 's Twitter Profileg
Kamran

@oye_kamran

I am pakistani 😜Single 🚫Simple🚫😘 Poetry lover ❤️❤️Love Pakistan🇵🇰 🎉 wish Me on🎂 5Feb 😎🏸♥️ 100% follow back

ID:1533344839055835139

calendar_today05-06-2022 07:08:18

150 Tweets

75 Followers

779 Following

Kamran(@oye_kamran) 's Twitter Profile Photo

کلمے دے وارثاں نوں میرا سلام ھووے_
جنت دے مالکاں نوں میرا سلام ھووے_

🌹 سلام یا حُسینؓ 🌹

account_circle
Kamran(@oye_kamran) 's Twitter Profile Photo

پاکستان تحریک انصاف کے جو آنلائن حضرات ہیں اور فالورز بڑھانا چاہتے ہیں، وہ یہ ٹویٹ ریٹویٹ 🔄 کریں۔ اور مجھے بھی فالو کریں..

account_circle
Kamran(@oye_kamran) 's Twitter Profile Photo

اَللّٰھُمَّ صَلِِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُ
اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُ مَّجِيدُ

اَللّٰھُمَّ صَلِِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُ اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُ مَّجِيدُ
account_circle
Kamran(@oye_kamran) 's Twitter Profile Photo

*لوگوں کےرویے سے پریشان نہ ہوں آپ نے اپنے اعمال کا صلہ اللہ تعالیٰ سے لینا ہے لوگوں سے نہیں لوگوں کی باتوں کو دل پر لینا چھوڑ دیں اپنی زندگی کا مقصد صرف رب کو راضی کرنا رکھیں *جب مقصد رب کو راضی کرنا ہو گا تو لوگوں کی باتیں پریشان نہیں کریں گی.*

*اپنے آنسوؤں کو اتنا مہنگا کرو کہ انہیں کوئی خریدنے کی کوشش نہ کرے اور اپنی مسکراہٹ کو اتنا انمول کرو کہ ہر کوئی اس کو پانے کی چاہت کرے◆❣️😇

account_circle
Kamran(@oye_kamran) 's Twitter Profile Photo

*گناہ دل میں جلتے ایمان کے چراغ کو بجھا دیتے ہیں.. اور گناہوں کی کثرت انسان کو مکمل تاریکیوں میں لے جاتی ہے... پھر نہ دل کا نور باقی رہتا ہے، نہ زندگی کا سکون...*

پیارے اللہ تعالی جی ہماری گناہوں سے حفاظت فرماآمین

🌹🌹🌹🌹🌹🌹

account_circle
Kamran(@oye_kamran) 's Twitter Profile Photo

روزِ محشر مجھے اور کیا چاہیئے
محمدؐ کا سہارا بڑی چیز ہے

صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم💚

account_circle
Kamran(@oye_kamran) 's Twitter Profile Photo

وہ جب دیکھتا ہے تمہیں زار زار روتے ہوئے وہ جب دیکھتا ہے ناممکن کے باوجود اس پر یقین کرتے ہوئے وہ جب دیکھتا ہے تمہیں صبر کی آخری حدوں پر بھی اس کا در کھٹکھٹا تے ہوئے تب وہ تمہاری عرض سن لیتا ہے تب اللہ کن کہ دیتا ہے❤️✨

account_circle
Kamran(@oye_kamran) 's Twitter Profile Photo

*_I'm wishing you and your family, peace, harmony, happiness, good health and prosperity on the auspicious occasion of Eid. Eid al-Adha Mubarak to you and everyone at home. Wishing you and your family a lovely Eid. May this year bring peace, prosperity, and tranquility.