Olus Yar Khan (@olusyaar) 's Twitter Profile
Olus Yar Khan

@olusyaar

Political worker | Senior Vice President of The Chaman Chamber Of Commerce & Industry | Spokesman #Chaman Sit-in
#ChamanRejectPassportOnDurandline

ID: 1712640786

calendar_today30-08-2013 12:47:58

1,1K Tweet

806 Followers

123 Following

Olus Yar Khan (@olusyaar) 's Twitter Profile Photo

پر امن چمن دھرنے پر ایف سی کی فائرنگ کے نتیجے میں 6 مظاہرین زخمی جبکہ ایک نوجوان شہید ہوگیا۔ ڈیپ اسٹیٹ کی ناروا پالیسیوں کے خلاف چمن میں گزشتہ تین ماہ سے دھرنا جاری ہے۔ ہم سے ہمارا روزگار تو چھین لیا ہم زندگی بھی چھینی جارہی ہے۔ ہم اس عمل کی پر زور مذمت کرتےہیں۔ Sarfraz Bugti

پر امن چمن دھرنے پر ایف سی کی فائرنگ کے نتیجے میں 6 مظاہرین زخمی جبکہ ایک نوجوان شہید ہوگیا۔  ڈیپ اسٹیٹ کی ناروا پالیسیوں کے خلاف چمن میں گزشتہ تین ماہ سے دھرنا جاری ہے۔ ہم سے ہمارا روزگار تو چھین لیا ہم زندگی بھی چھینی جارہی ہے۔ ہم اس عمل کی پر زور مذمت کرتےہیں۔
<a href="/PakSarfrazbugti/">Sarfraz Bugti</a>