News Update (@nu9596) 's Twitter Profile
News Update

@nu9596

ID: 1555968167964459010

calendar_today06-08-2022 17:25:34

2,2K Tweet

153 Followers

254 Following

News Update (@nu9596) 's Twitter Profile Photo

I unfollow all of them that can't follow back and also temporary persons those who follow at that first time but latter unfollow.So only serious person follow me i will follow back at that time and permanently.

News Update (@nu9596) 's Twitter Profile Photo

ن لیگ، پیپلز پارٹی ایک بار پھر مولانا کو منانے کیلئے رہائشگاہ پہنچ گئے

News Update (@nu9596) 's Twitter Profile Photo

افغانستان نے چین کی مدد سے خام تیل نکالنا شروع کر دیا ھے جب کہ پاکستان نے IMF کی مدد سے عوام کا تیل نکالنا شروع کر دیا ھے 🙄🤣🙈👆

News Update (@nu9596) 's Twitter Profile Photo

خیبر پختون خواہ میں پی ٹی آئی کی حکومت آتے ہی لنگر خانے اور پناہ گاہیں کھول دی گئیں۔

News Update (@nu9596) 's Twitter Profile Photo

🛑 عمان میں ایک تقریب کے دوران طوفانی ہوائیں چلنے لگیں.. دیکھتے ہی دیکھتے طوفان نے ٹینٹ اور وہاں موجود سامان ہوا میں اُڑ گیا.. ٹینٹ لوگوں میں آ گرا.. 😱