وڈیو اس یاد دہانی کیلئے شئیر کر رہا ہوں کہ گوادر کی خریداری سے ایٹمی قوت بنانے تک قریبا ہر اچھا کام سیاستدانوں کے ہاتھوں انجام پایا۔ درست کہ آج اس میں ملاوٹ ہو چکی ہے، لیکن اصل کی پہچان ابھی بھی ناممکن نہیں۔ خرابیاں ہوں گی لیکن یہ اصل سیاستدان ایسے برے سلوک کے حقدار نہ تھے۔