تقسیم کے نام پر جو سانحہ و ظلم پنجاب کے ساتھ ہوا اور اسے جسطرح بھلایا گیا، اسکی تاریخ میں مثال نہ ملے گی۔ کلیجہ منہ کو آتا ہے، یہ سوچ کر کہ لاکھوں کروڑوں بےنام معصوم لوگ بڑوں کی سیاست و مذہب کا شکار ہوئے۔
لکیر پنجاب پر کھنچی، دریا تک بٹ گئے، مگر بٹوارہ ہندوستان کا کہلوایا۔