Fraz (@nthngmtrs) 's Twitter Profile
Fraz

@nthngmtrs

Relentless skeptic, nonconformist.

ID: 64121939

calendar_today09-08-2009 06:00:10

18,18K Tweet

9,9K Followers

1,1K Following

Fraz (@nthngmtrs) 's Twitter Profile Photo

"ٹک ٹاک اسرائیل کیلئے ڈراؤنا خواب ہے"، UoC کے پروفیسر جان شیمر کا یہ بیان اس بات کی درست نشاندہی ہے کہ مسئلہ فلسطین پر (خاص کر مغرب میں) awareness کا جو کام اس ایپ نے کیا، پچھلے 75 سالوں میں کوئی ملک یا میڈیا نہ کر سکا۔ اس ایپ کے نقصانات ایک طرف، اور اس کا یہ احسان دوسری طرف۔