Naveed Anwar (@novidanwar) 's Twitter Profile
Naveed Anwar

@novidanwar

Journalist. Executive Producer Current Affairs. APLP G18 Fellow at East West Center, USA.

ID: 2847660696

calendar_today08-10-2014 17:25:49

170 Tweet

9,9K Followers

531 Following

Naveed Anwar (@novidanwar) 's Twitter Profile Photo

عمران ریاض خان کی جبری گمشدگی کو 80 دن ہو چکے ہیں۔ جہاں بنیادی انسانی حقوق لاپتہ ہوں وہاں کسی بھی تعصب اور دباؤ سے خود کو آزاد کریں اور ان کی بحفاظت بازیابی کے لیے آواز اٹھا کر اپنے باشعور اور زندہ ہونے کا ثبوت دیں۔ #ReleaseImranRiazKhan #WeNeedImranRiazKhan

عمران ریاض خان کی جبری گمشدگی کو 80 دن ہو چکے ہیں۔  جہاں بنیادی انسانی حقوق لاپتہ ہوں وہاں کسی بھی تعصب اور دباؤ سے خود کو آزاد کریں اور ان کی بحفاظت بازیابی کے لیے آواز اٹھا کر اپنے باشعور اور زندہ ہونے کا ثبوت دیں۔
#ReleaseImranRiazKhan 
#WeNeedImranRiazKhan
Naveed Anwar (@novidanwar) 's Twitter Profile Photo

مولانا طارق جمیل: آپ کی زبان میں لکنت پہلے تو نہیں تھی؟ عمران ریاض خان: کوئی بات نہیں جس نے پیدا ہونے کے بعد پہلے بولنا سکھایا وہ اب پھر سکھا دے گا۔ انشاءاللہ

مولانا طارق جمیل:  آپ کی زبان میں لکنت پہلے تو نہیں تھی؟
عمران ریاض خان:  کوئی بات نہیں جس نے پیدا ہونے کے بعد پہلے بولنا سکھایا وہ اب پھر سکھا دے گا۔ 
انشاءاللہ
Naveed Anwar (@novidanwar) 's Twitter Profile Photo

حمودالرحمان کمیشن رپورٹ کو تو سیاستدانوں نے ایک ایسی طوائف بنا دیا ہے جسے اپنا کام چلانا ہو تو اس کی نتھ اتار دی اور اگر سب اچھا چلتا رہے تو بس اردو تلفظ کی درستگی کی تربیت حاصل کرنے سے زیادہ کسی کام کی نہیں۔ ووٹ کو عزت دو سے لے کر ایک پیج پھٹنے تک سب گول مال ہے۔ جاگتے رہو !

Naveed Anwar (@novidanwar) 's Twitter Profile Photo

محترم وزیراعلٰی پنجاب صاحبہ! صوبے کے ہسپتالوں کی تزئین و آرائش کے ساتھ اہم ترین ایشوطبی عملے کا غیر انسانی رویہ بھی ہے۔ میانوالی کا انسانیت سوز واقعہ پورے نظام صحت کو رسوا اور ننگا کر رہا ہے۔ dawn.com/news/1836700

Ajmal Jami (@ajmaljami) 's Twitter Profile Photo

“دنیا " میں طویل عرصہ قیام اور پھر "ایک” مختصر سی بریک کے بعد اب آپ اس خاکسار کو دیکھ سکیں گے "سنو نیوز “ پر اور وہ بھی "یقین کیساتھ” انشااللہ کل بروز سوموار سے۔۔ SUNO NEWS HD #LiveWithJami